سالانہ آرکائیو

2023

سٹار لنک پاکستان میں

پرسوں آسمان پر آپ نے ستاروں کی ایک ٹرین دیکھی ہوگی. آپ یہ ٹرین اب بار بار دیکھیں گے۔ اسکو سٹار لنک کہتے ہیں۔ یہ سٹار لنک ہزاروں سیٹلائٹس کا ایک برج ہے۔ یہ سیٹلاٸٹس ایک سیدھی ٹرین بناتے ہیں۔ یہ ایک لمبی ٹرین ہوتی ہے جس میں 54 سے زیادہ…

میرا پیغام پاکستاں، یہ جسم و جان پاکستاں

میرا پیغام پاکستاں، یہ جسم و جان پاکستاں میں اس کے گیت گاتا ہوں، میری پہچان پاکستاں ہزاروں دکھ ہیں دنیا کے، مگر ہے مان پاکستاں ہے گھر اپنا شجر اپنا، یہ نخلستان  پاکستاں عجب بے چینیوں مایوسیوں میں زندگی ٹھہری ہر اک رہزن بنا ہے آج…

پاکستانی میڈیا اور پاک فوج

پاکستانی میڈیا اور پاک فوج کے درمیان تعلقات کافی عرصہ سے ناہموار ہیں۔ پاک فوج نے حالیہ کچھ عرصے میں ایک غلطی کی۔ اور وہ یہ کہ فوج اور ملک کے لیے ملی ترانے بھی خود بنانے شروع کر دیئے۔ اگرچہ اس کی وجہ یہ بنی کہ یہ کام  ہمارے ٹی وی چینلز اور…

تیرے بیٹے ترے پاسباں اے وطن | پاک فوج کی بہادری پر اشعار | poetry on pak army in urdu

تیرے بیٹے ترے پاسباں اے وطن تجھ پہ کردینگے قربان جاں اے وطن نظریاتی محافظ ہیں دیں کے امیں صاحب علم اور مکتبوں کے مکیں پیار ہے تجھ سے ان کو اے پیاری زمیں ان کے دم سے ہے یہ گلستاں اے وطن تجھ پہ کردینگے قربان جاں اے وطن…

جو تکبیر سے ساری دنیا ہلا دیں| یوم تکبیر اور پاک فوج پر اشعار

جو تکبیر سے ساری دنیا ہلا دیں وطن کے سپاہی عدو کو مٹا دیں ہر اک وار دشمن کا سینے پہ کھایا مگر رب کے دیں کو ہمیشہ بچایا جو میلی نظر لے کے اٹھا فضا میں طیارہ ہر اک دشمنوں کا گرایا دفاع کرنے والے وطن کے سپاہی…

جسے نسبت ہو آقا سے وہ سر پھر خم نہیں ہوگا| نعت شریف

جسے نسبت ہو آقا سے وہ سر پھر خم نہیں ہوگا جو دل عاشق ہو احمد کا اسے پھر غم نہیں ہوگا یہ ہر مومن کی چاہت ہے کہ ان پر جاں نچھاور ہو سنو منکر! یہ جذبہ تاقیامت کم نہیں ہوگا ترا اعجاز تھا سدرٰی پہ جبراٸیل بولے کہ یہاں سے عرش تک آقا ترا…

مصطفی کی اِطاعت کرو مومنو

مصطفی کی اِطاعت کرو مومنو دینِ آقا کی خدمت کرو مومنو غیرِ رب کا تصور نہ دل میں رہے ایسی رب کی عبادت کرو مومنو دل کی کشتی کو حق کی طرف موڑ لے ہر گناہ سے بغاوت کرو مومنو غیرِ محرم کی چاہت میں رسوائیاں اہلیہ سے محبت کرو مومنو…