سالانہ آرکائیو

2023

خُدا کی عبادت سکوں ہی سکوں ہے| حمدیہ اشعار

خُدا کی عبادت سکوں ہی سکوں ہے نبیؐ کی اِطاعت سکوں ہی سکوں ہے نبیؐ نے بتایا ہمیں جس ڈگر کا وہی راہِ جنت سکوں ہی سکوں ہے یہ دنیا سے الفت سراسر ہے دھوکہ صحابہؓ سے الفت سکوں ہی سکوں ہے جہاں رب کی عظمت سے دل ہو منور وہی نیک صحبت…

اپنی صورت ہمیں دکھا جاؤ جانے والو پلٹ کے آ جاؤ | اداس شاعری | eid poetry in urdu

اپنی صورت ہمیں دکھا جاؤ جانے والو پلٹ کے آ جاؤ رنگ کیسے بھروں کہانی میں ہے بڑھاپا بھری جوانی میں جن کو چھوڑا ہے بد گمانی میں درد سہتے ہیں زندگانی میں رونے والوں کو پھر ہنسا جاؤ جانے والو پلٹ کے آ جاؤ رات دن اشک ہی…

نجانے کیا یہ عالم ہے ہر اک جانب اداسی ہے | اداس شاعری

نجانے کیا یہ عالم ہے ہر اک جانب اداسی ہے یہ میری روح صدیوں سے فقط جنت کی پیاسی ہے میری یا رب تمنا ہے, مجھے جنت میں آنا ہے, تلے عرش بریں اک خوبصورت گھر بسانا ہے محمد رسول اللہ کو ہمسایہ بنانا ہے, صحابہ اور شہیدوں کو گلے سے…

مصنوعی ذہانت کیا ہے؟ | کیا آرٹیفیشل انٹیلیجنس انسان کو ہرا دے گی؟

مصنوعی ذہانت کیا ہے؟ AI یعنی آرٹیفشل انٹیلیجنس کسے کہتے ہیں. اور کیا انسان کے لیے مفید ہے یا مہلک... یہ وہ سوال ہے جو پچھلے چند سالوں میں ہر سائنس کے ساتھ دلچسپی رکھنے والے انسان کے ذہن میں موجود ہیں. مصنوعی ذہانت کا لفظ ہی ایسا ہے کہ…

میری روح و جاں کا قرار تھا| مرحوم والد پر شاعری

میری روح و جاں کا قرار تھا، میری خواہشوں کا وقار تھا یہ کڑکتی دھوپ ہے زندگی وہ شجر کہ سایہ دار تھا وہ نہیں رہے میرے پاس اب تو یہ الجھنوں میں ہے زندگی وہ تھے زندگی میں تو زندگی میں فقط سکون و قرار تھا وہ جدا ہوئے تو خزاؤں نے مجھے شاخ…

اداس دل جب کبھی ہو میرا | اداس شاعری | sad poetry urdu

اداس دل جب کبھی ہو میرا میں اپنے رب کو پکارتا ہوں سکون پاتا ہوں اپنے دل میں، مقدر اپنا سنوارتا ہوں کڑکتی دھوپ اور تپتے صحرا زبان خشک اور سراب لہجے عبادتوں کے شجر کی نیچے سکوں گی گھڑیاں گزارتا ہوں خزاں کی زد…

کسی کے ساتھ کبھی میں بُرا نہیں کرتا

کسی کے ساتھ کبھی میں بُرا نہیں کرتا بڑھا چڑھا کے بشر کو خُدا نہیں کرتا خدا کے رحم و کرم سے بلائیں ٹلتی ہیں وگرنہ آدمی دنیا میں کیا نہیں کرتا وہ کیسے قربتِ رحمان پائے گا یارو خیالِ غیر جو دل سے جدا نہیں کرتا کسی بشر سے مرے یار…

صدق و صفا کی صورتیں دنیا میں اب نہیں | اداس شاعری

صدق و صفا کی صورتیں دنیا میں اب نہیں ماتم کدہ کہو اسے بزمِ طرب نہیں روتا ہے جس کو دیکھ لو دردِ فراق میں کس کے نصیب میں یہاں فرقت کی شب نہیں بخشش کے ہو چکے ہیں سبھی بند راستے توبہ مِری قبول ہوئی جاں بلب نہیں جس نے درخشاں کر دیا…