سالانہ آرکائیو

2023

سیرت مصطفٰی سے ملی روشنی | نعت شریف

سیرت مصطفٰی سے ملی روشنی ہو گئی خوبصورت مری زندگی عشقِ احمد سے لبریز ہوں اس قدر مجھ کو بہکا سکے گی نہ اب بے خودی آگیا ان کے حلقہ بگوشوں میں جب پھر زمانے کی مجھ کو ملی خسروی ان کی مدحت سے ملتی ہے راحت مجھے ان کی مدحت نگاری…

شہر سرکار میں رہنے کا ٹھکانہ مانگوں | نعت شریف

شہر سرکار میں رہنے کا ٹھکانہ مانگوں یعنی طیبہ میں ہی گزرے وہ زمانہ مانگوں ان  کی الفت میں سدا یونہی میں نعتیں لکھوں دنیا داری کے میں قصے نہ فسانہ مانگوں میں بھی حسان کی سنت پہ عمل پیرا ہوں نعت کہنے کا وہ انداز سہانا مانگوں پیارے…

شہرِ آقا میں جانا عطا ہو خدا | دعائیہ کلام

شہرِ آقا میں جانا عطا ہو خدا سجدہِ پنجگانہ عطا ہو خدا سید الانبیاءؐ کی محبت لئے غافلوں کو جگانا عطا ہو خدا سبز گنبد کے سائے تلے با رہا اپنے سر کو جُھکانا عطا ہو خدا شہرِ خیرالوریٰؐ ہے ادب سے چلو خود کو بس یہ بتانا عطا ہو خدا…

لب پر مہر لگاؤ اور خاموش رہو | طنزیہ شاعری

لب پر مہر لگاؤ اور خاموش رہو سب کچھ دیکھتے جاؤ اور خاموش رہو اپنی حالتِ زار کا واحد ذمہ دار قسمت کو ٹھہراؤ اور خاموش رہو گھر سے دور کسی جنگل میں جا کرتم خوابوں کو دفناؤ اور خاموش رہو کچھ بھی کرلو تیرگی ختم نہیں ہوگی سارے دیپ…

شہر نبی میں آکر ، حسرت کو بھول جاؤ | نعت شریف

شہر نبی میں آکر ، حسرت کو بھول جاؤ ناداری اپنی کو بھی ، غربت کو بھول جاؤ دنیا کے سب تماشے , عشرت کو بھول جاؤ دنیا میں دل لگی اور ، رغبت کو بھول جاؤ پیارے نبی  کی سنت ، پر ہی عمل کرو تم آسانیاں سبھی ہیں ، عسرت کو بھول جاؤ گر…

نبی کی آنکھ کے تارے حسین زندہ ہیں

نبی کی آنکھ کے تارے حسین زندہ ہیں جو مومنوں کے ہیں پیارے ، حسین زندہ ہیں وہ ایسے جن پہ شہادت بھی ناز کرتی ہے وہ کربلا کے دلارے ، حسین زندہ ہیں وہ پیارے نانا  کے دیں کو بچانے کی خاطر چلے خدا کے سہارے ، حسین زندہ ہیں نبی  کے پیارے…

ہوئی ہم کو غلط فہمی بھروسہ تجھ پہ کر بیٹھے | اداس شاعری

ہوئی ہم کو غلط فہمی بھروسہ تجھ پہ کر بیٹھے فدا ایسے ہوئے تجھ پہ کہ یاراں ہم تو مر بیٹھے ملا جب سے ترا یہ آستاں ہم کو جبھی سے ہم جھکائے اپنے ماتھے کو تری دہلیز پر بیٹھے خبر پہلے سے تھی کہ تو ہمیں بے جان کر دے گا ہمیشہ جان جانے…

ایماں کے سہارے ہیں حسنینؓ ہمارے ہیں

ایماں کے سہارے ہیں حسنینؓ ہمارے ہیں قرآن کے پارے ہیں حسنینؓ ہمارے ہیں سردار تو جنت کے ہیں ابنِ علیؓ دونوں روشن یہ ستارے ہیں حسنینؓ ہمارے ہیں وہ عائشہؓ حفصہؓ اور رٙملہؓ کے نواسے ہیں زہرہؓ کے دلارے ہیں حسنینؓ ہمارے ہیں حسنینؓ کو…