ماہانہ آرکائیو

اکتوبر 2023

میری رفیقہ ابھی تو کتنی وفاؤں کا ہے حساب باقی | بیوی کے نام شاعری

میری رفیقہ ابھی تو کتنی وفاؤں کا ہے حساب باقی وہ جن کو تعبیر مل نہ پائی ابھی تو کتنے ہیں خواب باقی جو کھل کے بھی مسکرا سکے ناں ابھی ہیں کتنے گلاب باقی ابھی ہیں کتنے سوال قائم ابھی ہیں کتنے جواب باقی ابھی تو بہنوں کے سر کے…

سر زمیںِ اَمَاْ ہو کے غمگین ہوں میں فلسطین ہوں میں فلسطین ہوں

سر زمیںِ اَمَاْ ہو کے غمگین ہوں میں فلسطین ہوں میں فلسطین ہوں انبیا کا مبارک وہ مسکن ہوں میں صرف مسکن نہیں انکا مدفن ہوں میں خون سے پھر بھی دیکھو میں رنگین ہوں میں فلسطین ہوں میں فلسطین ہوں میرے اپنوں نے پہلے…

کس سے حال دل کہوں یہ سارا قصبہ ہے رقیب | رقیب کے نام شاعری

کس سے حال دل کہوں یہ سارا قصبہ ہے رقیب سب کا ہے وہ آشنا سو بندا بندا ہے رقیب میں نے تو اک سانپ کا ہی سر اتارا ہے فقط دیکھتا ہے جو بھی لیکن اس کو کہتا ہے رقیب تم سے وابستہ ہر اک انساں سے مجھ کو بیر ہے یعنی جو بھی ہے تمہارا دوست،…

تو رہا قبلہ ہمارا  تری عظمت ہے بہت | مسجد اقصی پر اشعار

تو رہا قبلہ ہمارا  تری عظمت ہے بہت ذکر قرآں میں ہے پایا تری برکت ہے بہت تیرے آنگن میں ملے رب کے پیغمبر سارے ہم کو معلوم ہے اقصی تری حرمت ہے بہت راہ تکتے تھے نبی سارے مرے آقا ﷺ کی ہم نے مانا ہے یہ اقصی تری ثروت ہے بہت لفظ سبحان…

تیرگی چیر کے نکلے گا رخِ تاب کوئی | درد بھری اردو شاعری

تیرگی چیر کے نکلے گا رخِ تاب کوئی جو سلامت نہیں چھوڑے گا یہاں خواب کوئی اس کی غربت کا تعین نہیں ممکن جس کا کوئی دشمن ہے نہ ہے حلقہء احباب کوئی ہنس یوں بھی نہیں آ پاتے سفر سے واپس راستے میں نہیں پڑتا کہیں تالاب کوئی لوگ مصروف ہیں…

جب وہ روتا ہے تو کیا خوب فضا بنتی ہے | غمگین اردو شاعری

جب وہ روتا ہے تو کیا خوب فضا بنتی ہے اس کے اشکوں سے اندھیروں میں ضیا بنتی ہے آپ کے بعد سبھی حیف سے تکتے ہیں مجھے اور بے ساختہ کہتے ہیں دعا بنتی ہے میں یہی سوچ کے چپ ہوں کہ خدا کی مرضی ورنہ چھت چھین لی جائے تو بکا بنتی ہے تیری…

اللّٰہ بنا دے مجھے مہمانِ مدینہ | مدینہ کی محبت میں لکھی گئی خوبصورت اردو شاعری

اللّٰہ بنا دے مجھے مہمانِ مدینہ دیکھوں وہ نگر جس میں ہیں سلطانِ مدینہ اک بار تو دربار میں سرکار کا دیکھوں اک بار تو مسکن شہہ ابرار کا دیکھوں اے کاش کہ بن جاٶں میں دربانِ مدینہ ٹھہرے تھے جہاں آپ اسی غار کو چوموں…

پاکستان میں سٹارلنک انٹرنیٹ کی آمد | ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاذ

ایک خوشخبری سننے کو ملی ہے کہ نگران حکومت نے پپاکستان میں سٹارلنک کو استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے. اور اب پہلے باقی ممالک میں اور اس کے بعد پاکستان میں آہستہ آہستہ سٹارلنک انٹرنیٹ کے صارفین کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو ملے گا. سٹار لنک…

شدتِ کرب سے دوچار ہیں تازہ تازہ | اردو شاعری

شدتِ کرب سے دوچار ہیں تازہ تازہ اہلِ مے خانہ گنہگار ہیں تازہ تازہ ہم ازل سے رہے اخلاق کے منصب پہ بلند آپ ہی صاحبِ کردار ہیں تازہ تازہ بزمِ وصلت ہے نہ محفل ہے شکیباوں کی پھول گلدان میں بیکار ہیں تازہ تازہ اُن سے کیا سیکھ سکو…

رحمتوں کا حسیں سلسلہ مصطفیٰ | نعت رسول مقبول

رحمتوں کا حسیں سلسلہ مصطفیٰ تاجدار حرم ، شافی محشر ، صاحب کوثر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم وہ ہستی ہیں جن پر خود اللہ رب العزت اور فرشتے بھی سلامتی بھیجے ہیں ۔ ان کی رحمتوں کی کوئی انتہا نہین ان کی عظمتوں کی سلسلہ سدرہ المنتہا سے آگے…