ماہانہ آرکائیو

اکتوبر 2023

دل شادماں ہے میرا اسی اشتیاق سے |خوبصورت اردو شاعری

دل شادماں ہے میرا اسی اشتیاق سے خوشبوئیں آ رہی ہیں خیالِ عراق سے ہم سے تو عہد طفلی بھی نالاں ہے دوستو کچھ لغزشیں بھی ہو نہ سکیں اتفاق سے مدہوشِ کائنات ہوئے ہیں مگر حبیب ہم نے ہنسی کشید کی عہدِ فراق سے کم ظرف روشنی کی عداوت…

کسی کو سوچ رہا ہوں ، بہت اداس ہوں میں | اداس اردو شاعری

کسی کو سوچ رہا ہوں ، بہت اداس ہوں میں یہ اور بات ہے مجمعے میں خوش لباس ہوں میں زمانہ اپنی طرف کرنے کا ہنر ہے مجھے اسے نہ پا سکا ، بد ذائقہ مٹھاس ہوں میں کئی چراغ بجھا کر جلایا ہے خود کو کسے خبر تھی اندھیرے کا انعکاس ہوں میں نہ…

سائنس کے ہاتھوں موت کو شکست ؟ مردہ اجسام کو محفوظ رکھ کر زندہ کرنے کی کوشش

سائنس پر بعض لوگ اس حد تک "ایمان" رکھتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ ایک دن سائنس موت پر بھی قابو پالے گی یعنی موت کو شکست دے دے گی۔ انکے خیال میں "سائنس" کا ایک دور ایسا بھی آنے والا ہے۔۔ جب مرے ہوۓ انسان کو دوبارہ "زندہ" کیا جا سکے گا ۔انسان…

شکستہ دل ہوں میرے الہی تو اپنے در کی گدائی دے دے | رب سے دعائیں التجائیں

شکستہ دل ہوں میرے الہی تو اپنے در کی گدائی دے دے ہے التجا تیرے در الہی تو اپنے در کی رسائی دے دے معاصیت کےبھنور میں مولی پھنسا ہوا ہوں,  دھنسا ہوا ہوں گناہوں کی اس جکڑ سےمولی مجھے فقط تو رہائی دے دے ہے چاہتوں کا بسیرا ہرسو, یہ زیست…

ترے دم سے روشن ہے میرا جہاں |باپ اور بیٹی کی محبت پر اردو شاعری

ترے دم سے روشن ہے میرا جہاں بنا تیرے یہ خوشیاں ہیں بےنشاں اے بابا نہیں پیارا تجھ سا یہاں تو میرا ہے مضبوط اک آسما ں رہے مجھ پہ قائم یہ شفقت تری مرے دل میں ہر پل ہو عظمت تری جہاں میں ہو ہر سمت رفعت تری ملی ہے جو وسعت یہ…

رحمت ِ دو جہاں تاجدارِ حرم خاتم الانبیا میرے شاہِ امم | نعت شریف

رحمت ِ دو جہاں تاجدارِ حرم خاتم الانبیا میرے شاہِ امم آپ ہی سے میرے دل میں ہر اک خوشی آپ کے غم سے منسوب ہے میرا غم آپ امت کی خاطر تڑپتے رہے اشک، دندان، خوں... وار کرتے رہے امتی امتی... ورد جاری رہا اور مدد کو فرشتے اترتے…

سرکار سے ہے پھیلی یہ تنویر بے مثال | نعت شریف اردو

سرکار سے ہے پھیلی یہ تنویر بے مثال ان  کی ثنا سے ہو گئی تحریر بے مثال جس میں رسول پاک  کی مدحت بیاں کرے واعظ کی دیکھ لو وہ ہے تقریر بے مثال ان  کے طریقہ پر جو چلے اس جہان میں مل جاتی دو جہان میں توقیر بے مثال پاکیزگی کی جن کی…

سچ اگر بولیں تو دھتکار دیے جاتے ہیں | اردو انقلابی شاعری

سچ اگر بولیں تو دھتکار دیے جاتے ہیں حق کے شیدائی یہاں مار دیے جاتے ہیں سورما کوچ کیے جاتے ہیں سب دنیا سے ننگ ہاتھوں میں وہ تلوار دیے جاتے ہیں حرمتِ دین پہ شمشیر سے لڑنے والے اپنے قدموں تلے دستار دیے جاتے ہیں مر گئ غیرتِ…

کٹھن ہے راہ وفا اور عجب عدو کے ستم | جذبہ حریت پر انقلابی اشعار

کٹھن ہے راہ وفا اور عجب عدو کے ستم مگر کبھی بھی نہ ہو پائیں کم ہمارے عزم میرے چنار کی بستی پہ آتش و آہن کریں گے درد کی اور کتنی داستانیں رقم اگر ہے جبر و اذیت کی موج زوروں پر چٹان بن کے مقابل رہے ہمارا جسم مٹا…

خلائی مخلوق ہمیں برابر دیکھ رہی ہے جیسے ہم ان کو دیکھ رہے ہیں

خلائی مخلوق ہمیں برابر دیکھ رہی ہے ۔۔۔! اگر میں یہ دعوی کروں کہ "آسمان" پر "ستارے" نہیں ہیں تو یقینا آپ مجھے پاگل کہیں گے.  کیوں کہ آسمان پر ستارے موجود ہیں۔۔۔ لیکن اگر میں کہوں کہ اس وقت آسمان پر آپ جو ستارے دیکھ رہے ہیں۔ ان میں بعض اب…