ماہانہ آرکائیو

اپریل 2023

جو تم غمگین ہو جاؤ تو رب سے گفتگو کرنا

جو تم غمگین ہو جاؤ تو رب سے گفتگو کرنا بہاریں لوٹ آئیں گی خزاں میں جستجو کرنا سجاؤ خواب آنکھوں میں، یہ دل آراستہ رکھو ہٹے گا غار سے پتھر خدا سے رابطہ رکھو وہ ماؤں سے کہیں بڑھ کر محبت کرنے والا ہے تمہیں تنہا نہ چھوڑے گا دعا…

نیک دل خلیفہ حضرت عمر بن عبد العزيز

سیبوں کا ڈھیر لگا ہوا تھا اور امیر المومنین یہ سیب مسلمانوں میں تقسیم کرتے چلے جا رہے تھے۔ ایک چھوٹے سے بچے نے ایک سیب اٹھایا اور کھانے لگا۔ امیر المومنین نے یہ سیب بچے کے منہ سے چھین لیا۔ بچہ روتا ہوا وہاں سے چلا گیا اور اپنی ماں سے جا کر…

تم نئے ہو

اے میرے ہمدم اے میرے ساتھی تمہارا چہرہ جو بے شکن ہے کہ گرد جس پر جمی نہیں ہے بتارہا ہے کہ تم نئے ہو تمہارا چہرہ کہ جس پے اب تک خوشی عیاں ہے بتا رہا ہے کہ تم نئے ہو تری مسرت بجا ہے لیکن میں سلجھا راہی ہوں راستے کا میں راہ الفت کی سب…

میرے نبی کا رفیق برتر صدیق اکبر صدیق اکبر

میرے نبی کا رفیق برتر صدیق اکبر صدیق اکبر خلیفہ اول عظیم رہبر صدیق اکبر صدیق اکبر وہ قبر میں، حشر اور جنت میں میرے آقا کے ساتھ ہوں گے جو ساتھ تھے ہجرتوں کی راہ پر صدیق اکبر صدیق اکبر زخم اٹھایا مگر نبی کو ہر اک…

سقوط اندلس

ابو البقاء الرندی سقوط اندلس پر لکھتے ہیں کہ زمانے بیت جائیں گے ۔۔۔۔ مگر اندلس کے سقوط کا المیہ بھلایا نہیں جا سکے گا مسلمان اسے کبھی نہیں بھولیں گے شاید الرندی اس قوم کی کیمسٹری نہیں سمجھتے تھے۔ یا پھر وہ قوم مسلم پر تازیانہ برسا رہے…

لا پتہ ہو گئے

لا پتہ ہو گئے، گـمشدہ ہو گئے با وفا لوگ جانے کہاں کھو گئے! فـائدہ اشـک بـاری کا یہ ہوگیا قطرے آنسو کے داغِ جگر دھو گئے! ظالموں نے کیا ظلم کتنا یہاں بیج نفرت کے جاتے ہوئے بو گئے! رات بھر منتظر جاگتے ہم رہیں…

ورچوئل رئیلٹی کیا ہے؟ کوئی فتنہ یا انسانی ایجادات کا تسلسل؟

جب سے فیس بک نے اپنا نام میٹا میں تبدیل کیا ہر طرف یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ ورچوئل رئیلٹی کیا ہے؟ اور کیا یہ میٹا ورس  انسان کے لئے مفید ہے یا نقصان دہ۔ کیا یہ فتنہ ہے جس میں مسلمانوں کی ازمائش چھپی ہے یا یہ انسانی دماغ کی ایک تخلیق ہے جو…