براؤزنگ ٹیگ

urdu poetry on dua

ہم کو نمازی بننا ہے | ننھے بچوں کا عزم

ہم کو نمازی بننا ہے رب کو راضی کرنا ہے ائے مولا رستہ دکھلا تیری راہ پر چلنا ہے مومن کی معراج ہے یہ دین کی تو بنیاد ہے یہ کافر اور مسلم کا فرق اک محکم ارشاد ہے یہ گرچہ جبینوں کے نیچے خاک ِحجاز دہکتی تھی میری نبی کی آنکھوں کو…

یاالہی گنہگار ہوں میں، راہ تقوٰی پہ مجھ کو چلا دے

یاالہی گنہگار ہوں میں، راہ تقوٰی پہ مجھ کو چلا دے راہ شیطان کا ہوں میں راہی، نیک بندوں کا رستہ دکھا دے غفلتوں کا یہ عالم ہے مولا، موت کو ہی میں بھولا ہوا ہوں ہو نگاہ کرم یاخدایا جامِ تقوٰی مجھے تو پلا دے جالِ شیطان سے تو چھڑا دے…

حاضر ہوں ترے در پہ یا رب تو بھلا کر دے

حاضر ہوں ترے در پہ یا رب تو بھلا کر دے یہ بوجھ گناہوں کا کندھوں سے جدا کر دے نہ مال کی چاہت ہے نہ گھر کی تمنا ہے ایمان کی دولت سے دامن تو مرا بھر دے نکلوں ترے رستے میں تو عزم عطا کرنا اس دشتِ محبت میں ہر عہد وفا…

جو تم غمگین ہو جاؤ تو رب سے گفتگو کرنا

جو تم غمگین ہو جاؤ تو رب سے گفتگو کرنا بہاریں لوٹ آئیں گی خزاں میں جستجو کرنا سجاؤ خواب آنکھوں میں، یہ دل آراستہ رکھو ہٹے گا غار سے پتھر خدا سے رابطہ رکھو وہ ماؤں سے کہیں بڑھ کر محبت کرنے والا ہے تمہیں تنہا نہ چھوڑے گا دعا…

روز محشر جو تیرے در پہ

روز محشر جو تیرے در پہ بلایا جاؤں ہر مسلمان بلکہ ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کی زندگی سکون میں گزرے.... اس کی ہر خواہش پوری ہو. لیکن ایسا ہوتا نہیں. جب دنیا ہے ہی امتحان گاہ.... جب یہ عالم ہے ہی دکھوں تکلیفوں پریشانیوں میں انسان کی…