درد سن لے زندگی کے گر سکھا دے بندگی کے ہم ہیں عاجز تیرے بندے غم مٹا دے ہم سبھی کے مشکلوں کی کر کشائی دل میں بھر دے پارسائی
urdu poetry on dua
اے مولا درد سارے چھین کر خوشیاں عطا کر دے میرے بے چین اس دل کو سکوں سے آشنا کر دے کرم کی بارشیں برسا میری روح کے بیاباں پر
غموں کے گرداب میں گِھرا ہوں، مجھے بچا لے مرے خدایا مَیں تھک چکا ہوں، مجھے بچا لے کبھی تھا جس کو مَیں دل سے پیارا، بہت ہی پیارا اب
اے خدا رحمتوں کی ہو مجھ پرعطا تھک چکا ہےدکھوں سے یہ بندہ ترا اے مسیحائے دوراں شفا چاہیے اپنے ہراک مرض کی دواچا ہیے تیری ہی مجھ کو ہر
حال و مستقبل کی فکروں سے رہائی دے مجھے اے خدا زیرِ ہوس ہوں پارسائی دے مجھے دل کی دنیا میں اجالا ہو خدایا ذکر سے جلوہِ اسلام ہر جانب
اے خدا مجھ کو کر دے عطا عافیت مانگتا ہوں ہمیشہ دعا عافیت میرے مولا کوئی آزمائش نہ ڈال ہر گھڑی اس جہاں کر سدا عافیت یہ ہے ایمان کے
راحتیں دیجیے نعمتیں دیجیے اے خدا رزق میں برکتیں دیجیے خالقِ دو جہاں مالکِ دوجہاں رازقِ دو جہاں وسعتیں دیجیے زندگی کا سفر عافیت سے کٹے شاہِ ابرار کی سنتیں
اے خدا زندگی سہوں کیسے ؟! اک خلا ہے اسے بھروں کیسے ؟ اے خدا اس عجیب دنیا میں تو بتا تو سہی جیوں کیسے میرے پیارے خدا مری توبہ
شکستہ حالت ہوں دل ہے غمگیں ہر ایک غم سے رہائی دےدے جھکیں فقط تیرے در الہی مجھے تو اپنی گدائی دے دے ضلالت و گمرہی میں ہوں اب جہاں
غرض جس کا مقاصد پہ آ کر رکے اس رفاقت سے مجھ کو پناہ چاہئے جس محبت سے دل کو جراحت ملے اس محبت سے مجھ کو پناہ چاہئے
Load More