براؤزنگ ٹیگ

urdu poetry best

دیدار مصطفی کی گزارش ہے کی ہوئی|نعت اردو | naat poetry in urdu two lines

دیدار مصطفی کی گزارش ہے کی ہوئی پڑھ پڑھ درود رب سے سفارش ہے کی ہوئی دل بھی تڑپ رہا ہے محمد  کی یاد میں آنکھوں نے آنسوؤں کی یہ بارش ہے کی ہوئی جو بھی رسول پاک  کی سیرت میں ڈھل گیا اس نے تو زندگی میں آسائش…

فیصلہ جب اٹل نہیں ہوتا | اداس اردو شاعری | urdu poetry sad poetry

فیصلہ جب اٹل نہیں ہوتا مسئلہ کوئی حل نہیں ہوتا یاد رکھنا مری نصیحت کو پیار کا کچھ بدل نہیں ہوتا ان مسائل میں آ کے الجھا ہوں جن مسائل کا حل نہیں ہوتا یاد ان کو کیا نہ ہو، جس میں زیست میں ایسا پَل نہیں ہوتا وہ جو ہوتا تھا پیار…

ہر وقت ہو دھیان خدا دیکھ رہا ہے| رب کے خوف پر اشعار | islamic poetry urdu

ہر وقت ہو دھیان خدا دیکھ رہا ہے مومن تِرا ایمان خدا دیکھ رہا ہے اعلانیہ خطا ہو یا پوشیدہ خطا ہو ہر حال میں نادان خدا دیکھ رہا ہے موقع ہو گناہوں کا میسر بھی تو مت ہو اس ذات سے انجان خدا دیکھ رہا ہے…

اک ذرا مجھ سے دمِ مرگ تماشہ نہ ہوا | غمگین شاعری| Urdu poetry broken heart

اک ذرا مجھ سے دمِ مرگ تماشہ نہ ہوا بس اسی واسطے مُردہ مرا اچھا نہ ہوا تیرے جانے پہ بھی کب حسبِ توقع ہوا کچھ ؟ میں بھی مٹی نہ ہوا تو بھی ستارہ نہ ہوا جب بلاتے نہ تھے،روتا تھا، تڑپتا تھا بہت اب بلایا ہے تو پاؤں ہوۓ شل،جا نہ ہوا اس…

مبارک ساعتیں لیکر ماہِ رمضان آیا ہے | Ramzan poetry in Urdu text

مبارک ساعتیں لیکر ماہِ رمضان آیا ہے عبادت مغفرت کے موسموں کو ساتھ لایا ہے ہر ایک انساں تلاوت اور تراویح پر کمربستہ ہر اک سستی کو اس ماہ مبارک نے مٹایا ہے یہ چوری جھوٹ غیبت چھوڑ کر اک پاک دل لیکر ہر اک انسان اپنے رب کے آگے گڑگڑایا…

نبی کی نعت سے دل میں اجالا کرتا ہوں| Naat poetry in urdu two lines

نبی کی نعت سے دل میں اجالا کرتا ہوں میں ان کے ذکر سے خود کو سنوارا کرتا ہوں ہیں کیفیات عجب دل کی رب عطا جو کرے مجھے خبر ہے کہ کیسے سنبھالا کرتا ہوں نبی کا عشق جو دل میں ہے پل رہا میرے ہر ایک نعت سے اس میں اضافہ کرتا ہوں ہے جس…

مومنوں کو ہو مبارک ماہ رمضاں آگیا | رمضان شاعری | ramdan poetry in urdu

مومنوں کو ہو مبارک ماہ رمضاں آگیا بخششوں کا فیض جاری ماہ فیضاں آگیا رحمتوں کی برکتوں کی ہر گھڑی برسات ہے دیکھو دیکھو پھر سے ہم پہ ماہ تاباں آگیا ایک پل غافل نہ رہنا تر زباں ہو ذکر سے دل جمی سے پڑھنا قرآں ماہ قرآں آگیا اپنی بخشش…

بیٹی سنو مری صدا یوں پیکر حیا بنو|Urdu Poetry On Daughter

بیٹی سنو مری صدا یوں پیکر حیا بنو تم اجنبی کسی کی بھی ھرگز نہ دل ربا بنو یہ زندگی گزارو تم اسلام کے طریقوں پر عزت تری اسی میں ھے اس سے ھی باوفا بنو بے پردگی میں ھے تری عزت ھمیشہ خطرے میں خود کو چھپا لو پردوں میں ھرگز نہ بے حیا بنو…