براؤزنگ ٹیگ

naat lyrics

زیارت نبیؐ کی مجھے بھی عطا ہو | نعت شریف

زیارت نبیؐ کی مجھے بھی عطا ہو محمدؐ محمدؐ لبوں پہ صدا ہو ترے بن اُداسی یہاں میرے آقاؐ مدینے کی جانب سفر اک مرا ہو وہاں پر یہ نعتیں لکھوں اور سناؤں زُباں پر مرے بس نبیؐ کی ثنا ہو غمِ زندگی میں یوں ڈوبا پڑا ہوں ترا ذکر یارب غموں…

افلاک سے اترا کوئی معشوقِ حسیں ہے | نعت شریف

افلاک سے اترا کوئی معشوقِ حسیں ہے خوشبو سے معطر یہ مدینے کی زمیں ہے تابندہ ستاروں میں جھلک نور کی دیکھو طیبہ کی زمیں ہے کہ یہ فردوس بریں ہے؟ سورج سے، چراغوں سے بھی روشن ہے زیادہ اللّٰہ! یہ چہرہ ہے کہ مہتاب مبیں ہے رخسار میں،…

مصطفٰی مل گئے، مقتدا مل گیا | نعت شریف

مصطفٰی مل گئے، مقتدا مل گیا یعنی فردوس کا راستہ مل گیا وحشتوں، ظلمتوں کے نشاں مٹ گۓ میرے آقا کا جب نقشِ پا مل گیا عدل و انصاف کے ابر چھانے لگے اصل منزل ملی، رہنما مل گیا تیرگی ہوگئی ختم سنسار سے جب ہمیں مصطفٰی سا دیا مل گیا…

مدینے کی گلیاں دکھا دیجئے | نعت شریف

ارے زندگی!! مت سزا دیجئے مدینے کی گلیاں دکھا دیجئے سبھی دیکھتے ہیں وہ شام وسحر مری کیا خطا ہے؟؟بتا دیجئے نسیم سحر گنگناتی ہے کیا؟ اذان حرم بھی سنا دیجئے صفائی کروں اپنے پلکوں سے میں مجھے ان کا نوکر بنا دیجئے جہاں ہیں مقدس…

آقا کی محبت کو جو لوگ سمجھتے ہیں | نعت شریف

آقا کی محبت کو جو لوگ سمجھتے ہیں اسلام پہ جیتے ہیں اسلام پہ مرتے ہیں یارانِ محمدؐ سے سیکھا ہے یہی ہم نے دنیا میں جو گِرتے ہیں عقبیٰ میں سنبھلتے ہیں تلوارِ عمرؓ ہیں ہم حیدرؓ کا جگر ہیں ہم گستاخِ محمدؐ سے میداں میں نِمٹتے ہیں ہم…

بڑی سرکار میں پہنچے بڑا دربار دیکھیں گے | نعت شریف

بڑی سرکار میں پہنچے بڑا دربار دیکھیں گے....! گنبد خضری کو دیکھنے کی خواہش ہر مسلمان کے دل میں ہوتی ہے۔ کچھ کے نصیب ان کو اجازت دیتے ہیں اور کچھ لوگ اس حسرت کو لیکر دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ یہ نعت رسول مقبول بھی اسی خواہش کے متعلق ہے…

تو شاہ ِانبیا تو حبیب ِخدا

تو شاہ ِانبیا تو حبیب ِخدا تو مرا رہنما تو ہے رحمت کا اک جاوداں سلسلہ تیرا حرف سخن تیرا اک اک ِاذن میرے ہونٹوں سے نکلے تو میرے لئے صدقہ جاریہ میری فردوس کے راستوں کا پتہ ٖ تیرا حرف سخن تیرا اک اک اِذن میرے کانوں میں اترے…

تری محبت مری عبادت

تری محبت مری عبادت تمہاری حرمت میری ریاضت تو رہنما، میں ترا مسافر تمہارا رستہ ہے میری جنت تمہاری حرمت پہ جاں فدا ہو کہ مجھ سے خوش تب میرا خدا ہو میرے گناہوں کا ہو مداوا یہی تو اک میرا آسرا ہو میں جام…