براؤزنگ ٹیگ

hamd bari tala in urdu written

بول ہو کوئی زباں پر تو سدا تیرے لۓ | حمدیہ شاعری

بول ہو کوئی زباں پر تو سدا تیرے لۓ چپ رہے گر یہ زباں تو یاخدا تیرے لۓ مقصدِ ہستی مرا ہو تیری طاعت یاالٰہ لب پہ ذکرِ پاک ہو صبح و مسا تیرے لۓ ہے فقط تجھ پر مرا ایمان بھی ایقان بھی قلب میں کوٸ نہیں تیرے سوا، تیرے لۓ آسماں در آسماں…

دھنک، دھوپ، بارش، زمیں، آسماں میں شہنشاہِ عالم دکھائی دیا ہے

دھنک، دھوپ، بارش، زمیں، آسماں میں شہنشاہِ عالم دکھائی دیا ہے حسیں پربتوں میں، زمان و مکاں میں شہنشاہِ عالم دکھائی دیا ہے شجر میں، حجر میں، ضیإ میں، صبا میں قمر میں، بھنور میں، ہوا میں، خلا میں نگینوں کی رنگت، حسیں گلستاں…

وہ غم ڈھالے گا خوشیوں میں جو غم رب کو بتاؤ تو | حمدیہ اشعار

وہ غم ڈھالے گا خوشیوں میں جو غم رب کو بتاؤ تو پلٹ جائیں گے سب پانسے ذرا نظریں جھکاؤ تو لگے جو زخم دل پر مندمل کردے گا سب ہی وہ وضو اشکوں سے کرکے تم جو ہاتھوں کو اٹھاؤ تو یہ دنیا گر گرائے سب، وہ رب گرنے نہیں دےگا گرو جو سامنے اس کے،…

بلبل کی چہک، گل کی مہک، چاند ستارے | بہترین حمدیہ اشعار

بلبل کی چہک، گل کی مہک، چاند ستارے مولا!! تری قدرت سے ہیں یہ سارے نظارے جگنو میں دمک ہے مرے مولا ترے دم سے سورج میں چمک ہے مرے مولا ترے دم سے اس بات پہ شاہد ہیں یہ قرآن کے پارے جلوہ ترا موجود ہے افلاک و زمیں پر اک تو ہی تو معبود…

تجھ سے ہیں سب التجائیں اے میرے پروردگار| حمدیہ اشعار

تجھ سے ہیں سب التجائیں اے میرے پروردگار معاف کر دے سب خطائیں اے میرے پروردگار ہم گناہ کرتے ہیں لیکن معاف کر دیتا ہے تو اپنے بندوں کی ہر اک فریاد بھی سنتا ہے تو سب کی نافرمانیوں کا پردہ بھی رکھتا ہے تو خوشنما تیری ادائیں اے…