میری قوم کے نوجوانو! پاکستان سے جڑ جاٶ
میری قوم کے نوجوانو! پاکستان سے جڑ جاٶ. آج نوجوانانِ پاکستان کو سیاست میں الجھا کر بھٹکا دیا گیا ہے۔ انہیں سیاسی گروہ بندیوں میں تقسیم کرکے ان کے اسلاف کا دیا سبق بھلا دیا گیا ہے۔ انہیں ملت کی کامیابی کے لیے ایمان اتحاد اور تنظیم کا سبق…