براؤزنگ ٹیگ

نعمان شفیق

آنس و ثروت کچلتی، خوں بہاتی ریل تھی | ریل گاڑی پر اردو شاعری

آنس و ثروت کچلتی، خوں بہاتی ریل تھی ہاۓ کیا درمانِ وحشت خود کشی کی ریل تھی ! اسکو رخصت کر دیا ہے دل سے سب یادوں سمیت وہ! جو اس جنکشن پہ آئی حادثاتی ریل تھی سیٹ ملتی تو میں کرتا سات دنیاؤں کی سیر اس بدن سے اٹھتی خوشبو کائناتی ریل تھی…

منافقت نہ دکھاۓ ،خوشی خوشی نکلے | منافقت پر اردو شاعری

منافقت نہ دکھاۓ ،خوشی خوشی نکلے جسے نکلنا ہے دل سے مرے ،ابھی نکلے تو جسکو چاہے اسے اور سے محبت ہو اور اسکی پہلی محبت ہی آخری نکلے تو میرے شعر پہ ہنستا ہے،یہ دعا ہے مری کہ تیرے بچوں کی نس نس سے شاعری نکلے خدا سمجھ کے پکارے تو صبح…

عین ممکن ہے کسی روز اٹھا لے تجھ کو | اداس اردو شاعری | urdu poetry sad

عین ممکن ہے کسی روز اٹھا لے تجھ کو زندگی چوک میں لا کر کے اچھالے تجھ کو میں تو ناسور ہوں بڑھتا ہی چلا جاؤں گا دم ہے کچھ تیرے مسیحا میں ,بچا لے تجھ کو ایسے چالاک سے محتاط ہی رہنا اچھا لا کے مصرف میں کہیں بیچ نہ ڈالے تجھ کو شب کی…

ہزار وقت نے نعم البدل دکھاۓ ترے | خوبصورت اردو غزلیہ شاعری

ہزار وقت نے نعم البدل دکھاۓ ترے مجھے پسند نہیں آیا کچھ سواۓ ترے تو خود برس نہ سکے تو کسی کو تھل کر دے اے آسمان! زمیں بوجھ کیوں اٹھاۓ ترے؟ جہاں ہو شہد وہاں مکھیاں تو آتی ہیں تُو میٹھا بولے تو وہ پاس کیوں نہ آۓ ترے سنا ہے وقت ترے…

کل تک تھا وہی سرخیِ اخبار، عجب ہے | دلکش اردو شاعری

کل تک تھا وہی سرخیِ اخبار، عجب ہے اب جس کا یہاں کوئی نہیں یار، عجب ہے اک رات میں صدیوں کی تھکن لے کے کھڑا ہوں اس ہجر نما وصل کی رفتار عجب ہے جو شخص پہنتا نہیں اک شرٹ کو دو بار وہ عشق کرے تجھ سے لگاتار ،عجب ہے کل مجھ سے گلے ملنے…

کارِ وحشت پہ خاک ڈالو میاں  اس اذیت کا حل نکالو میاں | غمزدہ اردو شاعری

کارِ وحشت پہ خاک ڈالو میاں اس اذیت کا حل نکالو میاں ! دل لگانے چلے ہو بے دل سے اس سے اچھا ہے زہر کھا لو میاں ! تم کو لگتی تھی زندگی آسان اتنی آساں ہے تو سنبھالو میاں ! ویسے بنتی ہیں لعنتیں لیکن گا لو، تم بھی ترانے گا لو میاں !…

بنی نہیں ہے سماعت مری___ نہیں کے لئے

بنی نہیں ہے سماعت مری___ نہیں کے لئے صدا لگا لے کوئی شک ہے تو__ یقیں کے لئے ہمیں پتا ہے کہ__ رشکِ فلک نہیں ہیں ہم بدن ہمارا بنایا گیا____ زمیں کے لئے یہ چار پھول__ جو پھرتا ہے تو اٹھاۓ ہوۓ یہ تحفہ کچھ بھی نہیں ایسے دلنشیں کے لئے…

یوں محبت سے مجھے میرا جنوں دیکھتا ہے

یوں محبت سے مجھے میرا جنوں دیکھتا ہے جیسے اک باپ مَرَے بیٹے کا منہ دیکھتا ہے خوف و امید کی تخلیط سے تکتا ہوں تجھے سر کٹے جسم کو جوں کھولتا خوں دیکھتا ہے پہلے تصویر بناتا ہے کسی قبر کی پھر لکھ کے پہلو میں وہ " اٹھ یار میں ہوں "…