غرناطہ کا مدرسہ یوسفیہ
غرناطہ کا مدرسہ یوسفیہ صدیوں سے قبلہ رو کھڑا ہے۔ کسی کے انتظار میں یا شاید اس گمان میں کہ اس کے قریب کوئی اپنا بھی موجود ہے۔ جیسے کوئی اپنا کسی قریبی کو دفن کرنے کے بعد اس کی تربت پر اس گمان میں کھڑا ہو کہ قبر میں موجود جسم کو یہ احساس رہے…