براؤزنگ ٹیگ

ہدہد الہ آبادی

محبتوں کا حسیں زمانہ ضرور آئے گا دیکھ لینا |اردو انقلابی شاعری

محبتوں کا حسیں زمانہ ضرور آئے گا دیکھ لینا وفا کا پرچم لئے دیوانہ ضرور آئے گا دیکھ لینا سمیٹ کر اپنے سارے جذبوں کو چپ ہوں لیکن مجھے یقیں ہے کتاب جگ میں میرا فسانہ ضرور آئے گا دیکھ لینا گھٹن زدہ اس معاشرے سے کوئی نکل کر زباں پہ اپنے…

میرے دل کی طلب رب کا ہوجاؤں میں|رب کی محبت میں اشعار

میرے دل کی طلب رب کا ہوجاؤں میں جستجو روز و شب رب کا ہوجاؤں میں موت بَر حق ہے انکار ممکن نہیں موت آجائے تب رب کا ہوجاؤں میں میرے حق میں دعا گو رہو دوستو آرزو ہے یہ اب رب کا ہوجاؤں میں قلب بے چین پر آج ہی اوڑھ لوں فکرِ اُمی لقب…

نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھا کرو نیک بننے کی کوشش ہمیشہ کرو|نیکی پر اشعار

نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھا کرو نیک بننے کی کوشش ہمیشہ کرو نیک کو نیکیوں کی طلب روز و شب نیک لوگوں کی عادات دیکھا کرو نیک بختی ہے تقوی کی پہچان بھی نیک ہونے کا لوگوں کو بولا کرو نیک وہ ہے جو پرہیزگاری میں ہو نیک بننا دعاؤں میں…

مرنے والوں پہ مرنے کا کیا فائدہ رب کو ناراض کرنے کا کیا فائدہ |اردو اسلامی شاعری

مرنے والوں پہ مرنے کا کیا فائدہ رب کو ناراض کرنے کا کیا فائدہ جو برائے تمنّائے مخلوق ہو ایسے بننے سنورنے کا کیا فائدہ جس گلی میں نگاہیں خیانت کریں اس گلی سے گزرنے کا کیا فائدہ غیر محرم کی دلچسپیوں کے لیے رب کی نظروں سے گرنے کا…

میں شکستہ دل ہوں میرا ہمنوا کوئی نہیں | دوستی پر شاعری

میں شکستہ دل ہوں میرا ہمنوا کوئی نہیں مجھ سے مخلص باوفا میرے سوا کوئی نہیں دے کوئی مجھ کو بھی لوگوں کو پرکھنے کا ہنر میری قسمت میں رفیقِ باوفا کوئی نہیں میں برے لوگوں سے بچ کر دیکھ لوں جب آئینہ آئینہ کہنے لگے تجھ سے برا کوئی نہیں…

تلاشِ یار میں خود کو شُمار کرتے ہوئے | دلکش اردو شاعری

تلاشِ یار میں خود کو شُمار کرتے ہوئے میں زخمی ہوتا رہا ایک زخم بھرتےہوئے ہمارے شہر کے آداب منفرد سے ہیں کہ اپنے ڈر کو چھپانا پڑا ہے ڈرتے ہوئے کٹی پتنگ کی ہمت یا خودفریبی ہے بھٹک رہی ہے فضا میں مگر اکڑتے ہوئے خدا کے فضل سے باقی…

مسیحا کے لبادہ میں شکاری سامنے آئے | کرپٹ سیاستدانوں پر نظم

مسیحا کے لبادہ میں شکاری سامنے آئے سخاوت کا عَلَم لے کر بھکاری سامنے آئے تلاشِ حق کی کوشش خوب کی اِس قوم نے لیکن ہمیشہ رہنما بن کر مداری سامنے آئے معیشت ٹھیک ہو کیسے میرے کوچے میں برسوں سے معیشت داں کی صورت میں مداری سامنے آئے…

کانچ کی آغوش میں رہ کر بھی پتھر سے لڑا | امید پر شاعری

کانچ کی آغوش میں رہ کر بھی پتھر سے لڑا ناامیدی کی فضا میں بھی مقدر سے لڑا بزدلی کو مصلحت کہہ کر سبھی خاموش تھے رب نے دی توفیق میں بے خوف اکثر سے لڑا گردشِ حالات کا شکوہ کسی سے نہ کیا نعمتِ توحید لیکر جادو منتر سے لڑا سب مجھے…

اسلام کے ٹھیکیدار نہیں اسلام کے پہرے دار ہیں ہم | اسلامی شاعری

اسلام کے ٹھیکیدار نہیں اسلام کے پہرے دار ہیں ہم اسلام کے خدمتگار تھے ہم اسلام کے خدمتگار ہیں ہم ناموسِ رسالت کی خاطر ناموسِ صحابہ کی خاطر ہر باطل خُوب سمجھتا ہے بیدار تھے ہم بیدار ہیں ہم بستی بستی قَرِیہ قَرِیہ ایمان کی دعوت دیتے…