براؤزنگ ٹیگ

قربانی پر اشعار

سناتا ہوں میں تم کو قصہ سہانا | حضرت ابراہیم و اسماعیل کی قربانی نظم کی صورت میں

سناتا ہوں میں تم کو قصہ سہانا کلام خدا میں یہ پائے زمانہ چمکتا ہوا اک گھرانہ یہ دیکھو یوں حکم الہی پہ جمنا بھی سیکھو اک امر خدا پر خلیل اب چلے ہیں فرشتے بھی حیرانگی میں پڑے ہیں

عید قرباں آ رہی ہے ، یاد ابراہیم میں| ابراہیم علیہ السلام پر اشعار

عید قرباں آ رہی ہے ، یاد ابراہیم میں کیفیت اک چھا رہی ہے ، یاد ابراہیم میں رب کو اپنے راضی کرنے عید گاہوں کی طرف اب یہ خلقت جا رہی ہے ، یاد ابراہیم میں باپ بیٹے کی وہ قربانی کی یادوں میں مگن رب کی الفت پا رہی ہے ، یاد ابراہیم میں…

دین کی راہوں میں قربانی نہیں ہے رائیگاں | ابراہیم علیہ السلام

دین کی راہوں میں قربانی نہیں ہے رائیگاں چاہتے ہو جنتیں تو وار دو یہ جسم و جاں صرف عقبی ہی نہیں دنیا میں بھی عزت ملے دیکھ لو میرے خلیل اللہ کی قربانیاں میرے ابراہیم کا ایمان گر پیدا کرو آتشِ نمرود بھی بن جائے گی اک گلستاں آیا رب…