براؤزنگ ٹیگ

اداس

بدن سلگتا ہے تپتی جبین ہوتی ہے|بدن پر اشعار

بدن سلگتا ہے تپتی جبین ہوتی ہے یہ کیفيت مری شب پونے تین ہوتی ہے انھیں فلک پہ کروں دفن گر اجازت ہو ! وہ جن پہ تنگ خدا کی زمین ہوتی ہے جو لڑکی اپنے ہی ساۓ سے شب میں ڈر جاۓ وہ وقت پڑنے پہ دیوارِ چین ہوتی ہے یہ جس حساب سے پٹڑی پہ…

دل کے خاک آلود کپڑے پر نکھار آنے لگا |اردو غزلیہ شاعری

دل کے خاک آلود کپڑے پر نکھار آنے لگا تھوڑا‌ تھوڑا اب تمہارا اعتبار آنے لگا کچھ دنوں سےاس کو شاید ہم سمجھ آنےلگے کچھ دنوں سے سنگ کو شیشے پہ پیار آنےلگا کون ہے جو بُت بنا دیتا ہے مجھ ذی روح کو کون ہے جو مجھ میں اب بے اختیار آنے لگا…

عجب گھٹن تھی وہاں پر لہٰذا نکلے اور| اردو شاعری

عجب گھٹن تھی وہاں پر لہٰذا نکلے اور تمام رات تلاشے پھر اپنے جیسے اور تمھارے دل کی طرف اور رستے جاتے تھے کسی نے ہم کو مہیا کیے تھے نقشے اور پراۓ دیس میں اے دل کہاں سے لاؤں وہ ماں جو ماتھا چوم کے کہتی ہے اور کھا لے اور ہم ایسے تنگ…

زندہ رہنا نہیں ہے مرنا ہے مجھ کو اک عہد سے مکرنا ہے|غزلیہ اردو شاعری

زندہ رہنا نہیں ہے مرنا ہے مجھ کو اک عہد سے مکرنا ہے اک تعلق بنے گا اور مجھے عمر بھر حادثوں سے ڈرنا ہے پھر ان آنکھوں پہ پڑ گئی نظریں میں نے سوچا تو تھا سدھرنا ہے اس نے لڑنا ہے بعد میں مجھ سے پہلے جی بھر کے پیار کرنا ہے تُو نے…

تُو یہ مت سوچ کیسا سوچتا ہوں|سوچ پر اشعار

تُو یہ مت سوچ کیسا سوچتا ہوں ترے بارے میں اچھا سوچتا ہوں مہک جاتی ہیں میری ساری سوچیں میں تجھ کو جب بھی اپنا سوچتا ہوں مری بینائی گھٹتی جا رہی ہے کوئی بھیجے گا کرتہ سوچتا ہوں مکمل ہو کے خود آتا ہے مجھ پر میں بس مصرعے کو آدھا…

اپنا رہا نہ کوئی ،سب ہو گئے پرائے | غمگین شاعری

اپنا رہا نہ کوئی ،سب ہو گئے پرائے ہر شخص بے وفا ہے، سب سے خدا بچائے مطلب کی دوستی ہے ،ہم راز ہیں فریبی ہر ایک دوست بن کر دل پر چھری چلائے خود کو بھلا کے ہردم مرتا رہا میں جس پر ہرلمحہ زندگی میں مجھکو وہی رلائے میں نے تو دوستوں…