براؤزنگ ٹیگ

ابو علی عبدالوکیل

آخرت کی سواری ۔۔۔ سعید بن مسیب رحمتہ اللہ علیہ

عبدالملک بن مروان ؒ نے بیت اللہ کا حج، حرم مدینہ کی زیارت اور رسول اللہ پر درود و سلام پیش کرنے کا ارادہ کیا۔ ماہ ذیقعدہ شروع ہوا تو خلیفہ نے اپنی سواریاں تیار کر لیں اور سرزمین حجاز کی جانب روانہ ہو گئے، ان کے ساتھ امرائے بنی امیہ کے بڑے…

نیک دل خلیفہ حضرت عمر بن عبد العزيز

سیبوں کا ڈھیر لگا ہوا تھا اور امیر المومنین یہ سیب مسلمانوں میں تقسیم کرتے چلے جا رہے تھے۔ ایک چھوٹے سے بچے نے ایک سیب اٹھایا اور کھانے لگا۔ امیر المومنین نے یہ سیب بچے کے منہ سے چھین لیا۔ بچہ روتا ہوا وہاں سے چلا گیا اور اپنی ماں سے جا کر…

اندھیری شب کا چراغ امام احمد بن حنبل

دو قیدی مختلف منزلیں وہ دونوں قیدی تھے  مگر ان کی منزلیں مختلف تھیں۔ ایک کودربار خلافت میں پیش ہونا تھا اور دوسرے کوعدالت میں ۔ناگہاں دوسرا قیدی چیخا”رک جاؤ! مجھے اس شخص سے ایک ضروری کام ہے.“ سپاہی ٹھہر گئے۔  چند لمحوں بعد پہلا قیدی…