سائنس کے ہاتھوں موت کو شکست ؟ مردہ اجسام کو محفوظ رکھ کر زندہ کرنے کی کوشش

کیا مستقبل میں سائنس موت کو شکست دے سکے گی؟

2 18
سائنس پر بعض لوگ اس حد تک "ایمان” رکھتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ ایک دن سائنس موت پر بھی قابو پالے گی یعنی موت کو شکست دے دے گی۔ انکے خیال میں "سائنس” کا ایک دور ایسا بھی آنے والا ہے۔۔ جب مرے ہوۓ انسان کو دوبارہ "زندہ” کیا جا سکے گا ۔انسان جب مرجاتا ہے تو اس کے "جسم” کا درجہ حرارت فورا "نیچے” آنا شروع ہوجاتا ہے،، اور "جسم” میں موجود "سیلز” مرنا شروع جاتے ہیں کیوں کہ ان کو "اکسیجن” نہیں ملتا۔ اس وجہ  سے جسم میں بریک ڈاؤن شروع ہوجاتا ہے۔ جس کو انگلش میں پیوٹریفیکیشن کہتے ہیں زمین کی گریوٹی جسم کو کھینچنا شروع کردیتی ہے۔۔ تقریبا بارہ گھنٹے گزرنے کے بعد جسم سے بو آنا شروع ہوجاتا ہے،، کیونکہ جسم میں توڑ پھوڑ کی وجہ سے مراہوا جسم Putrescine نامی کیمیکلز خارج کرنے لگتا ہے۔
لاکھوں اختلافات کے باوجود "دنیا” کے تمام لوگ ایک چیز پر یقین اور ایمان رکھتے ہیں کہ موت برحق ہے۔ اور ایک دن ہم سب نے مرنا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں ؟ کہ بعض لوگ موت کو شکست دینے میں لگے ہوٸے ہیں موت ایک حقیقت ہے اور اس سے دنیا کی کوٸی بھی "شخص” انکار کر سکتا ہے نہ ہی اب تک کوئی راہ فرار "ڈھونڈ” سکا ہے،،،،،،،،، چاہے وہ دنیا کا امیرترین شخص ہی کیوں نہ ہو،،، تاہم دنیا کے بعض ساٸنس دان بدستور موت کو شکست دینے کی کھوج میں لگے ہوٸے ہیں اور صرف طریقے ہی نہیں، بل کہ ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ کے "state” ٹیکساس میں "Timeship” بلڈنگ نامی ایک مشہور عمارت تعمیر کی گٸی ہے جہاں اس وقت ستر ٧٠ سے زیادہ لاشیں منجمد کر کے رکھی گئی۔ ہیں صرف اس امید پر کہ جب سائنس بہت ترقی کرے گی۔۔ تو کبھی انہیں دوبارہ زندہ کیا جاسکے گا۔
ساٸنس کے ہاتھوں موت کو شکست ؟ مردہ اجسام کو محفوظ رکھ کر زندہ کرنے کی کوشش
امریکہ کے "state” ٹیکساس میں "Timeship” بلڈنگ نامی ایک مشہور عمارت تعمیر کی گٸی ہے جہاں اس وقت ستر ٧٠ سے زیادہ لاشیں منجمد کر کے رکھی گئی

یہ لوگ مختلف کمپنیوں کو دو لاکھ ڈالرز صرف اس وجہ سے دیتے ہیں، کہ ایک دن سائنس جب ترقی کرے گی، اور موت کو شکست دے سکے  گی تو ہم کو دوبارہ زندہ کیا جاۓ گا۔

۔
اسکے علاوہ امریکہ کی ایک دوسری ریاست اریزونا کی ایک دوسری کمپنی جس کا نام "الکور لائف ایکسٹینشن” ہے، بھی یہی کام کررہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرنے کے بعد انسانی جسم کو لیکوڈ نائٹروجن میں "فریز” کرتی ہے،، اور اس عمل کو "کریونک” کا عمل کہتے ہیں تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق 10 اکتوبر 2023 تک مذکورہ کمپنی کے کل ارکان کی تعداد 1500 سے تجاوز کر چکی ہے جن میں صرف 230 کے قریب مرچکے ہیں جبکہ باقی زندہ ہیں۔۔۔ لیکن انہوں نے دو لاکھ ڈالر فی آدمی ادا کر دیۓ ہیں۔
امریکہ کے ساتھ ساتھ چین، چاپان، یوکے، جرمنی، نیدر لینڈ فرانس اور روس میں بھی "بعض” ادارے "قاٸم” کٸے جاچکے ہیں،، جو یہی بزنس کرتے ہیں۔ اس وقت امریکہ میں چالیس ہزار سے زیادہ لوگ رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔۔ جبکہ پانچ سو لوگ اس وقت کریونک کے عمل سے گزر رہے ہیں یعنی ان کو فریز کرکے ایک "صندوق” نما ڈابے میں "بند” کیا جاچکا ہے۔
یہ لوگ مرنے سے پہلے دو لاکھ ڈالرز ادا کرکے "مختلف” کمپنيوں کے ساتھ خود کو باقاعدہ "رجسٹرڈ” کرا دیتے ہیں اور یہ سارے لوگ دو لاکھ ڈالرز صرف اس وجہ سے دیتے ہیں، کہ ایک دن ساٸنس جب ترقی کرے گا، اور موت پر کنٹرول پاۓ گا تو ہم کو دوبارہ زندہ کیا جاۓ گا۔ ہم مسلمان چونکہ یہ بات جانتے ہیں کہ "موت” کے بعد دوبارہ زندگی ہے۔۔۔۔ لیکن یہ لوگ نہیں جانتے، اس وجہ سے موت سے بھاگنے کے لیے مختلف طریقے ڈھونڈ رہے ہیں”۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
SO, I am proud of being a Muslim۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

اگر آپ سائنس و ٹیکنالوجی یا فلکیات کے متعلق مزید پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ لازمی دیکھیں

خلائی مخلوق ہمیں برابر دیکھ رہی ہے جیسے ہم ان کو دیکھ رہے ہیں

 

2 تبصرے
  1. dobry sklep کہتے ہیں

    Wow, marvelous weblog layout! How lengthy have you been blogging for?
    you make running a blog glance easy. The total glance of
    your site is fantastic, let alone the content material! You can see similar: e-commerce and here dobry sklep

  2. sklep internetowy کہتے ہیں

    I’m not sure exactly why but this website is loading incredibly slow for me.
    Is anyone else having this issue or is it a problem on my end?
    I’ll check back later on and see if the problem still exists.
    I saw similar here: najlepszy sklep and also here: sklep internetowy

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.