بول ہو کوئی زباں پر تو سدا تیرے لۓ | حمدیہ شاعری
بول ہو کوئی زباں پر تو سدا تیرے لۓ
چپ رہے گر یہ زباں تو یاخدا تیرے لۓ
مقصدِ ہستی مرا ہو تیری طاعت یاالٰہ
لب پہ ذکرِ پاک ہو صبح و مسا تیرے لۓ
ہے فقط تجھ پر مرا ایمان بھی ایقان بھی
قلب میں کوٸ نہیں تیرے سوا، تیرے لۓ
آسماں در آسماں…