سالانہ آرکائیو

2023

قسمت میں پھر دوبارہ رمضان آ گیا ہے | ماہ رمضان پر اردو شاعری

قسمت میں پھر دوبارہ رمضان آ گیا ہے بخشش کا اور فلاح کا سامان آ گیا ہے ہم بے کسوں کی خاطر انعام آ گیا ہے رب کی پکڑ میں پھر سے شیطان آ گیا ہے وہ مسجدوں کی رونق اذکار اور دعائیں رحمت کی مغفرت کی پرنور سب فضائیں شب کا قیام، رب…

رمضان کا مہینہ پھر سایہ فگن ہے | رمضان پر شاعری

رمضان کا مہینہ پھر سایہ فگن ہے ہر سمت نیکیوں کی پرنور انجمن ہے خود نیک بن کے رہنا نیکی کو عام کرنا شیطاں کے راستوں پر تم پھر کبھی نہ چلنا آئے پیارے بھائی میرا تم کو یہی جتن ہے ہر سمت نیکیوں کی پرنور انجمن ہے …

ماہ رمضان شاعری | پھر سے آیا ہے مبارک یہ مہینہ لوگو

ماہ رمضان شاعری....جو آپ کے دل میں رمضان المبارک میں ہونے والی عبادات کی محبت پیدا کر دے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آنے والے رمضان کو ہم سب کے لئے باعث مغفرت اور باعث رحمت بنائے۔ آمیں پھر سے آیا ہے مبارک یہ…

میرے یوسف کی کہانی

میرے یوسف کی کہانی ان نوجوانوں کے لئے..... جو فتنوں کے اس دور میں اللہ رب العزت کی خوشنودی کے لئے صبر و استقامت کے ساتھ اپنے رب کے دین پر عمل کرنے اور اپنے دامن کو خلوت و جلوت کے تمام گناہوں سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں.... نوید ہے کہ…

خاتم الانبیا، احمد مجتبی

خاتم الانبیا، احمد مجتبی آپ شمس و الضحٰی،  آپ بدر و دجا آپ کا ہر سخن آپ کی ہر ادا میرے ظلمت کدوں میں ہے روشن دیا میں گناہ گار ہوں میں خطا کار ہوں جام کوثر کا پھر بھی طلبگار ہوں اپنے ہر اک گناہ پر شرمسار ہوں ان کے  ہاتھوں سے…

مجھے ماں یاد آتی ہے

مجھے ماں یاد آتی ہے تلاوت جب سناتا ہوں ۔ ایک چھوٹے سے حافظ کے اپنی ماں کی شان میں کلام میرے قلم سے۔ ماں سے اس کی اولاد کے بچھڑنے کا دکھ ماں ہی محسوس کر سکتی ہے اور اسی طرح اولاد سے ماں کے بچھڑنے کا دکھ بھی اولاد ہی محسوس کر سکتی ہے.…

تمنا ہے سرِمحشر

تمنا ہے سرِمحشر، ہو چھایا خوف جب دل پر، غلاموں کے وہاں سرور، تری حاصل شفاعت ہو شبِ عصیاں کی ظلمت میں، گھٹن ماحولِ وحشت میں ہو آقا دید قسمت میں، ترا ملنا سعادت ہو بنے وجہِ شناسائی وضو کا نور و رعنائی قبل از وصل رسوائی نہ…

ملک و ملت کے اے پاسبانو اٹھو

نوجوانو اٹھو، نوجوانو اٹھو ملک و ملت کے اے پاسبانو اٹھو عہد اسلاف ہے اک اثاثہ تیرا عزم ِنو کے ہو تم ترجمانو اٹھو تیری قربانیاں سب ہمیں یاد ہیں رب کا احسان ہم آج آزاد ہیں تیری کاوش سے ہم کو وطن یہ ملا تیرے دم سے نگر اپنے…

گناہ تو کر چکا لیکن

گناہ تو کر چکا لیکن اٹھانے سے میں قاصر ہوں بس اک نظر کرم مولا ترے در پر میں حاضر ہوں ترا در چھوڑ کر جاؤں کہاں مولا بتا مجھ کو؟ میں ہوں اک بندہ ِعاصی... بہ چشم ِدیدہ ِتر ہوں میں اپنی غفلتوں پر میرے رب شرمندہ ہوں لیکن تمہاری رحمتوں…