سالانہ آرکائیو

2023

سقوط اندلس

ابو البقاء الرندی سقوط اندلس پر لکھتے ہیں کہ زمانے بیت جائیں گے ۔۔۔۔ مگر اندلس کے سقوط کا المیہ بھلایا نہیں جا سکے گا مسلمان اسے کبھی نہیں بھولیں گے شاید الرندی اس قوم کی کیمسٹری نہیں سمجھتے تھے۔ یا پھر وہ قوم مسلم پر تازیانہ برسا رہے…

لا پتہ ہو گئے

لا پتہ ہو گئے، گـمشدہ ہو گئے با وفا لوگ جانے کہاں کھو گئے! فـائدہ اشـک بـاری کا یہ ہوگیا قطرے آنسو کے داغِ جگر دھو گئے! ظالموں نے کیا ظلم کتنا یہاں بیج نفرت کے جاتے ہوئے بو گئے! رات بھر منتظر جاگتے ہم رہیں…

ورچوئل رئیلٹی کیا ہے؟ کوئی فتنہ یا انسانی ایجادات کا تسلسل؟

جب سے فیس بک نے اپنا نام میٹا میں تبدیل کیا ہر طرف یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ ورچوئل رئیلٹی کیا ہے؟ اور کیا یہ میٹا ورس  انسان کے لئے مفید ہے یا نقصان دہ۔ کیا یہ فتنہ ہے جس میں مسلمانوں کی ازمائش چھپی ہے یا یہ انسانی دماغ کی ایک تخلیق ہے جو…

محبت دل کا رشتہ ہے

محبت دل کا رشتہ ہے یہ دل کے سردخانوں میں حیات نو یوں بھرتا ہے کہ جسم و جاں کا ہر حصہ خوشی سے جھوم اٹھتا ہے سمندر کا عمق ہو اور شکم ماہی کا گھر ٹھہرے اندھیراخوف ووحشت کا پڑاؤچارسوں کرلے کوئی صورت نہ دکھتی ہو فقط اک موت…

اندھیری شب کا چراغ امام احمد بن حنبل

دو قیدی مختلف منزلیں وہ دونوں قیدی تھے  مگر ان کی منزلیں مختلف تھیں۔ ایک کودربار خلافت میں پیش ہونا تھا اور دوسرے کوعدالت میں ۔ناگہاں دوسرا قیدی چیخا”رک جاؤ! مجھے اس شخص سے ایک ضروری کام ہے.“ سپاہی ٹھہر گئے۔  چند لمحوں بعد پہلا قیدی…

ہیں ماں باپ کی زندگی بیٹیاں

ہیں ماں باپ کی زندگی بیٹیاں ہر اک آرزو ہر خوشی بیٹیاں ہیں آنگن کی وہ روشنی بیٹیاں نہ بھولیں کسی کو کبھی بیٹیاں وہ معصوم سی خواہشوں کا بیاں وہ مسکان وہ قہقہوں کا جہاں وہ آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں ماں باپ کی وہ راحت و رحمت کی…

جب سوچ ہماری ایک نہیں یہ عہد نبھائیں گے کیسے

جب سوچ ہماری ایک نہیں یہ عہد نبھائیں گے کیسے آنکھوں میں اگرچہ آنسو ہیں پر دل کو منائیں گے کیسے میں تلخ رویے جھیل بھی لوں میں ہنس کے دکھوں کو ٹال بھی دوں پر آگ لگی جو سینے میں وہ آگ بجھائیں گے کیسے یہ دل…

فلم کی نیگیٹو مارکیٹنگ

”فلم کی نیگیٹو مارکیٹنگ نہ کریں۔ جہاں دو کو پتہ ہے، وہاں دس کو بتانے کی کیا ضرورت ہے۔“ یہ بات اکثر تو دل کے مریض کر رہے ہیں، زادهم الله مرضًا!لیکن کچھ ہمدرد بھی پورے خلوص کے ساتھ کر رہے ہیں۔ مگر ان کی بات بصیرت اور فقہِ انکار سے بہت…