طعنے ہم نوکری کے بھی سنتے رہے
طعنے ہم نوکری کے بھی سنتے رہے
اور گھر کی حفاظت بھی کرتے رہے
انچ آنے نہ دی اس چمن پر کبھی
چاہے خود جس قدر ہم اجڑتے رہے
ایک گھر کی حفاظت کی تھی جستجو
دلدلوں گھاٹیوں میں اترتے رہے
راحتیں اور آسائشیں وار کر
رب کی جنت کی خاطر سنورتے…