سالانہ آرکائیو

2023

کھو گئی ہم سے یوں چارہ گر ! زندگی

کھو گئی ہم سے یوں چارہ گر ! زندگی ڈھونڈتے ہی رہے عمر بھر زندگی ایک مدت سے ہم تیرے مشتاق ہیں ہو ہماری طرف اک نظر زندگی رائیگاں ہی گئی وہ بھی غفلت میں جو لے کے آۓ تھے ہم مختصر زندگی درد سہتے رہے مبتلاۓ اَلَم آزماتی رہی بیشتر…

مسکراتی رہیں پیاری یہ بیٹیاں| باپ کی محبت بیٹی کے لیے

مسکراتی رہیں پیاری یہ بیٹیاں کھلکھلاتی رہیں پیاری یہ بیٹیاں مثل بلبل یہ آنگن میں یونہی سدا چہچہاتی رہیں پیاری یہ بیٹیاں اپنی پیاری اداؤں سے ماں باپ کا دل لبھاتی رہیں پیاری یہ بیٹیاں آنکھوں کی بن کے ٹھنڈک میرے سامنے آتی جاتی…

عید قرباں آ رہی ہے ، یاد ابراہیم میں| ابراہیم علیہ السلام پر اشعار

عید قرباں آ رہی ہے ، یاد ابراہیم میں کیفیت اک چھا رہی ہے ، یاد ابراہیم میں رب کو اپنے راضی کرنے عید گاہوں کی طرف اب یہ خلقت جا رہی ہے ، یاد ابراہیم میں باپ بیٹے کی وہ قربانی کی یادوں میں مگن رب کی الفت پا رہی ہے ، یاد ابراہیم میں…

پیارے آقا کے صحابہ میں جلی ، عثمان ہے| شان ذوالنورین

پیارے آقا کے صحابہ میں جلی عثمان ہے بعد بوبکر و عمر کے وہ غنی ، عثمان ہے پیار کرتے تھے ابوبکر و عمر ان سے بہت بعد دونوں کے خلافت ہے ملی ، عثمان ہے سارے شاتم سارے کاذب سن لیں میرا یہ پیام پیارا پیارا بھائی جس کا ہے علی ، عثمان ہے…

سمجھا میں غمگسار بڑی بھول ہو گئی| اداس شاعری

سمجھا میں غمگسار بڑی بھول ہو گئی دشمن تھے میرے یار بڑی بھول ہو گئی بھرتے نہیں ہیں زخم یہ دل پر لگے ہوۓ تم سے کیا جو پیار بڑی بھول ہو گئی کاٹی ہے عمر دشت میں جھیلیں مصیبتیں چھوڑا ترا دیار بڑی بھول ہو گئی ڈستی ہے مجھ کو تیرگی بن…

میرے مولا تو اپنے در بلا مجھ کو میرے مولا | حج پر اشعار | hajj poetry in urdu text

میرے مولا تو اپنے در بلا مجھ کو میرے مولا سکون دل ہو آخر یوں عطا مجھ کو میرے مولا تیرے کعبے کے پردوں سے لپٹ کر اشک برساؤں کہ آغوش محبت میں چھپا مجھ کو میرے مولا تیرے کعبے کی رونق پھر سے لوٹ آئی میرے مالک یہ پیغام مسرت کر عطا مجھ کو…

وہ دیں کے معمار اور بھرم ہیں وہ میرے استاد محترم ہیں

وہ دیں کے معمار اور بھرم ہیں ، وہ میرے استاد محترم ہیں وہ حرفِ دل، قصہ ِرقم ہیں وہ میرے استاد محترم ہیں وہ حافظ عبدالسلام تھے جن کا ہر قدم ہی سلامتی تھا طریقِ اسلاف کا عَلم ہیں، وہ میرے استاد محترم ہیں وہ پاس تھے جب تو ان کے الفاظ…

مرے دیس کو اب یہ کیا ہو گیا ہے| اداس شاعری

مرے دیس کو اب یہ کیا ہو گیا ہے قیامت سے پہلے قیامت بپا ہے چلو ڈھونڈ لائیں مِرے یار پھر سے خزانہءِ الفت کہیں کھو گیا ہے کھلے بابِ عرفاں اسی پر ہمیشہ مصائب کا جس نے کیا سامنا ہے اسی لامکاں کے ہیں جلوے جہاں میں کہیں پر جو مخفی…

یونان کشتی حادثہ :والدین بچوں کو بیرون ملک کیوں بھیجتے ہیں؟

یونان کشتی حادثہ اور اس میں فوت ہونے والے پاکستانیوں کی خبر سنی۔ دل بہت رنجیدہ ہوا۔ اللہ رب العزت لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ میں نے اس حوالے سے کئی مرتبہ سوچا کہ پاکستان ایک زرخیر ملک ہے، زرعی ملک ہے ، تجارتی ملک ہے۔ اور یہاں کے…

سیہ شب کا فسوں چھانے لگا آہستہ آہستہ| اداس شاعری

سیہ شب کا فسوں چھانے لگا آہستہ آہستہ کوئی گھر کی طرف جانے لگا آہستہ آہستہ کتابِ عہدِ رفتہ میں جسے تو نے سجایا تھا ترا وہ پھول مرجھانے لگا آہستہ آہستہ گلوں کا ہاتھ شامل تھا اسے ویران کرنے میں یہ اک غم باغ کو کھانے لگا آہستہ آہستہ…