ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

محبت کر ہی بیٹھے ہو تو اب مضبوط بھی رہنا۔۔۔! محبت شاعری

محبت کر ہی بیٹھے ہو تو اب مضبوط بھی رہنا۔۔۔! محبت ہو گئی تم کو چلو پھر ایسا کرنا تم۔۔!! کبھی فرصت کے لمحے یہ رب سے تم دعا کرنا کہ تم جس شخص کو چاہو خدا وہ شخص دے ڈالے اسی کا ساتھ مل جائے خوشی کے دن میسر ہوں سکوں کی رات مل جائے…

وہ پینسٹھ یاد رکھ کر تم رہو محتاط، کہتے ہیں

وہ پینسٹھ یاد رکھ کر تم رہو محتاط، کہتے ہیں مسلماں نے ہی دی تھی تم کی کیسے مات کہتے ہیں کئی لشکر عدو کے تھے مقابل فوج ایماں کے بھگایا ان کو میداں سے سبھی یہ بات کہتے ہیں مخالف سمت تھی توپیں عدو کے ٹینک طیارے یہاں ہر دل میں تھے…

اشک آنکھوں میں اپنی چھپائے ہوئے | اداس شاعری

اشک آنکھوں میں اپنی چھپائے ہوئے بیٹھے ہم رہ گئے مسکرائے ہوئے وہ تبسم کہ دل کی خوشی جس میں ہو! ایک عرصہ ہوا لب پہ لائے ہوئے سارا عالم ہی اب حَبْس میں گِھر گیا ہر سوں گہرے اندھیرے ہیں چھائے ہوئے کوئی کیسے قرار و سکوں میں رہے…

بجلی کے بل ۔۔۔ عوامی احتجاج اور فرعون کی گردن

بجلی کے بل اس ماہ غریب عوام پر قیامت ڈھا رہے ہیں اور فرعون کی گردن میں ہلکا سا بھی جھکاؤ نہیں۔ کیوں کہ شرم نام کی کوئی چیز خون میں ہے ہی نہیں ۔ لوگ کیمرہ کے سامنے اپنے بل دکھا دکھا کر رو رہے ہیں اور اہل اقتدار کہتے ہیں اتنا زیادہ مسئلہ نہیں…

دین ِرب رحمان تیرے پاسبانوں کو سلام | انقلابی اشعار

دین ِرب رحمان تیرے پاسبانوں کو سلام گلشن اِسلام کے ان باغبانوں کو سلام جراتوں کی ہمتوں کی داستانوں کو سلام عزم و استقلال کی سنگیں چٹانوں کو سلام ان شاہینوں کے نرم ہاتھوں میں نبض ِکائنات زندگی کے آسماں پر ان کا سکہ ہے ثبات…

بنی نہیں ہے سماعت مری___ نہیں کے لئے

بنی نہیں ہے سماعت مری___ نہیں کے لئے صدا لگا لے کوئی شک ہے تو__ یقیں کے لئے ہمیں پتا ہے کہ__ رشکِ فلک نہیں ہیں ہم بدن ہمارا بنایا گیا____ زمیں کے لئے یہ چار پھول__ جو پھرتا ہے تو اٹھاۓ ہوۓ یہ تحفہ کچھ بھی نہیں ایسے دلنشیں کے لئے…