ماہانہ آرکائیو

مئی 2023

تم تو دھرتی کا فخر ہو لوگو

تم تو دھرتی کا فخر ہو لوگو۔۔۔۔!پاک فوج کے تمام ان گنت، نامور اور گمنام شہداء کے نام....جنہوں نے تاریخ کے ہر موقع پر اس چمن کو اپنے خون سے سیراب کیا لیکن کبھی بھی گلشن پاکستان پر خزاؤں کو مسلط نہ ہونے دیا.... ! تم تو دھرتی کا فخر ہو لوگو…

ہم کو نمازی بننا ہے | ننھے بچوں کا عزم

ہم کو نمازی بننا ہے رب کو راضی کرنا ہے ائے مولا رستہ دکھلا تیری راہ پر چلنا ہے مومن کی معراج ہے یہ دین کی تو بنیاد ہے یہ کافر اور مسلم کا فرق اک محکم ارشاد ہے یہ گرچہ جبینوں کے نیچے خاک ِحجاز دہکتی تھی میری نبی کی آنکھوں کو…

مصطفٰی مل گئے، مقتدا مل گیا | نعت شریف

مصطفٰی مل گئے، مقتدا مل گیا یعنی فردوس کا راستہ مل گیا وحشتوں، ظلمتوں کے نشاں مٹ گۓ میرے آقا کا جب نقشِ پا مل گیا عدل و انصاف کے ابر چھانے لگے اصل منزل ملی، رہنما مل گیا تیرگی ہوگئی ختم سنسار سے جب ہمیں مصطفٰی سا دیا مل گیا…

اگر تم میری باتوں کو نہ پھیلاتے تو بہتر تھا | دوست کے لئے اداس شاعری

اگر تم میری باتوں کو نہ پھیلاتے تو بہتر تھا مجھے خلوت میں میرے دوست سمجھاتے تو بہتر تھا محبت کی لگی کھیتی کو کیوں برباد کر ڈالا؟ اسی کھیتی کے دہقاں کو جو بلواتے تو بہتر تھا رقیبانہ کہا اس نے تو تم تسلیم کر…

نبی کے صحابہ کی مدحت کروں گا

نبی کے صحابہ کی مدحت کروں گا صحابہ صحابہ میں کہتا رہونگا محمد قمر ہیں، ستارے صحابہ محمد سمندر، کنارے صحابہ عدوئے صحابہ سے ہر دم لڑونگا صحابہ صحابہ میں کہتا رہونگا صحابہ سے الفت ہے ایمان میرا صحابہ کی مدحت ہے ایقان…

کہا اس نے بتاؤ کیا مجھے تم بھول جاؤ گے؟ شکوہ جواب شکوہ

کہا اس نے بتاؤ کیا مجھے تم بھول جاؤ گے؟ کہا میں نے کوئی شاہ رگ کو کیسے بھول سکتا ہے کہا اس نے کہ پھر شاہ رگ بچاتے کیوں نہیں آخر کہا کہ پاؤں اور بازو بھی کب آزاد ہیں میرے؟ کہا اس نے کہ آخر کب تلک یوں وقت گزرے گا کہا میں نے کہ مشکل…