ماہانہ آرکائیو

اپریل 2023

مدینے کی گلیاں دکھا دیجئے | نعت شریف

ارے زندگی!! مت سزا دیجئے مدینے کی گلیاں دکھا دیجئے سبھی دیکھتے ہیں وہ شام وسحر مری کیا خطا ہے؟؟بتا دیجئے نسیم سحر گنگناتی ہے کیا؟ اذان حرم بھی سنا دیجئے صفائی کروں اپنے پلکوں سے میں مجھے ان کا نوکر بنا دیجئے جہاں ہیں مقدس…

یاالہی گنہگار ہوں میں، راہ تقوٰی پہ مجھ کو چلا دے

یاالہی گنہگار ہوں میں، راہ تقوٰی پہ مجھ کو چلا دے راہ شیطان کا ہوں میں راہی، نیک بندوں کا رستہ دکھا دے غفلتوں کا یہ عالم ہے مولا، موت کو ہی میں بھولا ہوا ہوں ہو نگاہ کرم یاخدایا جامِ تقوٰی مجھے تو پلا دے جالِ شیطان سے تو چھڑا دے…

محمد کے طریقوں کو مسلماں بھول کر بیٹھے

محمد کے طریقوں کو مسلماں بھول کر بیٹھے در مولا کو چھوڑا ہے در شیطان پر بیٹھے نہ ہے قرآن سے الفت نہ ہے خوف خدا دل میں گناہوں میں مگن ہردم جہاں میں در بہ در بیٹھے عراق و شام برما اور فلسطیں پر ستم دیکھو یقیں رکھتے نہیں رب پر فرنگی سے…

ابھی تو بدلا چمن کا موسم ابھی تو بارش کی ابتداء ہے

ابھی تو بدلا چمن کا موسم ابھی تو بارش کی ابتداء ہے ابھی تو ساقی ذرا ہے سنبھلا ابھی نوازش کی ابتداء ہے یقیں کسی پہ بھی آج کرنا محال دنیا میں ہوگیا ہے وفا پہ جس کی تھا ناز مجھ کو اسی سے یورش کی ابتداء ہے بجھی ہوئی تھی نہ جانے کب سے یہ…

وہ جنت کے مسافر ہیں | علامہ احسان الہی ظہیر صاحب

وہ جنت کے مسافر ہیں محبت کا سمندر تھے وہ اک انساں عمل اور علم کا مربوط پیکر تھے سکھایا جو انہوں نے پہلے خود کر کے دکھایا ہے ضیائےِ رحمتہ اللعالمیں سے وہ منور تھے سبھی یہ منبر و محراب ان کی آس رکھتے ہیں جو قال اللہ اور قال رسول اللہ…

سمندر میں اترتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں ـ بلاول بھٹو زرداری

سمندر میں اترتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں نجانے ہو گیا ہوں اس قدر ڈرپوک میں کب سے کسی سے بات کرتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں میں ہنس کے جھیل لیتا ہوں سبھی…

آتا ہے یاد مجھ کو سائیکل کا وہ زمانہ |مزاحیہ شاعری

آتا ہے یاد مجھ کو سائیکل کا وہ زمانہپینڈل کا وہ گھمانا، گھنٹی کا وہ بجاناہم کو کبھی نہیں تھی پٹرول کی ضرورتاپنی خوشی سے آنا اپنی خوشی سے جاناآزادیاں کہاں اب جو ہم کو تھیں میسرگھنٹی بجا کے یکدم چپکے سے بھاگ جانالگتی ہے چوٹ دل پر ، آتا ہے یاد…

آقا کی محبت کو جو لوگ سمجھتے ہیں | نعت شریف

آقا کی محبت کو جو لوگ سمجھتے ہیں اسلام پہ جیتے ہیں اسلام پہ مرتے ہیں یارانِ محمدؐ سے سیکھا ہے یہی ہم نے دنیا میں جو گِرتے ہیں عقبیٰ میں سنبھلتے ہیں تلوارِ عمرؓ ہیں ہم حیدرؓ کا جگر ہیں ہم گستاخِ محمدؐ سے میداں میں نِمٹتے ہیں ہم…