ماہانہ آرکائیو

فروری 2023

خالصتاً مردانہ پوسٹ

خالصتاً مردانہ پوسٹ آپ کے لئے پیش خدمت ہے۔ گھڑی، ٹائی پن، کف لنکس، انگوٹھی ۔۔۔۔وغیرہ یہ مردوں کا زیور ہیں۔ ویسے تو اس فہرست میں ہتھیار بھی آتا ہے لیکن چونکہ وہ کچھ لوگوں کی اور کچھ قوانین کی طبع نازک پر گراں گزرتا ہے، تو اسے فی الحال…

وہ بطل امت خلیفہ ثانی عظیم تر ہیں میرے عمر ہیں | حضرت عمر کی شان میں کلام

کفر کی موت اور بے کسوں کے جو چارہ گر ہیں میرے عمر ہیں وہ بطل امت خلیفہ ثانی ،عظیم تر ہیں میرے عمر ہیں انہی کے ڈر سے تو اہل اسلام چھپ کے رب کو پکارتے تھے انہی کی آمد کے بعد اسلام پر سبھی جان وارتے تھے میرے نبی کی دعا کا دنیا میں…

دل میں دعا صدیق مولا کے لیے

دل میں دعا لب پر ثنا صدیق مولا کے لیے ہے چاہتوں کی انتہا صدیق مولا کے لیے وہ جس کے احسانات کا بدلہ نہ دے پائے نبی جس کا امام الانبیا بھی بن گیا تھا مقتدی تھی کس قدر صدق و رضا صدیق مولا کے لیے جو یار ،محسن اور محافظ بن کر ہر پل ساتھ…

پاکستان میں بچوں کی تربیت اسلام کے مطابق کیسے کریں ؟ ایک سوال اور اس کا جواب

مانباکس میں پوچھا گیا سوال :پاکستان میں رہتے ہوئے بچوں کی تربیت اسلام کے مطابق کیسے کریں کہ وہ دنیا و آخرت دونوں میں کامیاب ہو سکیں ؟ اگر انہیں عصری علوم کی ترغیب دیں تو بڑے ہو کر انہیں کسی نے مسجد کے منبر پر نہیں بیٹھنے دینا(اہل اسلام کی…

قرآن کے محافظ

حافظ قرآن کے ہیں قرآن کے محافظ ہم رب کے ہیں سپاہی ایمان کے محافظ بچپن سے کلمہ ہم کو ماں باپ نے سکھایا اللہ ہے ایک... ہم کو استاد نے بتایا رب کے قرآں کا ہم کو ہر اک سبق پڑھایا تب سے ہیں دینِ فطرت کی شان کے محافظ …

دیں کا علم

تھام کر اپنے ہاتھوں میں دیں کا علم اپنے اسلاف کا ہم رکھیں گے بھرم ان تمام علمائے کرام کے نام جنہوں نے قال اللہ اور قال رسول اللہ کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنے وقت، معاشرے اور ماحول کی مناسبت سے اللہ اور اس کے رسول کا پیغام…

بابائے قوم آئے تصور میں ایک دن

بابائے قوم آئے تصور میں ایک دن کہنے لگے عجیب ہے یہ حالت ِوطن دیکھا تھا ایک خواب جو اقبال نے کبھی اس خواب کو عمل کا دیا ہم نے پیراہن اس خواب کے لیے رہے مصروف رات دن اس خواب کے لیے تھے کیے کس قدر جتن اک ایک تنکا جوڑا تو پھر آشیاں بنا…