سالانہ آرکائیو

2023

بے وفاؤں سے بے وفائی کرو | اداس اردو شاعری

بے وفاؤں سے بے وفائی کرو۔ پارساؤں سے پارسائی کرو۔ پال رکھے ہیں جو صَنَم دل میں۔ ہائے اِس دل کی اب صفائی کرو۔ چاک دامن ہے دوستو میرا۔ مجھ تلک بھی ذرا رسائی کرو۔ بے نواؤں سے دوستی ہے مری۔ ساتھ میرے بھی تم بھلائی کرو۔ مانتا ہوں…

میرے نبی کی آنکھوں کی راحت نماز ہے | نماز پر اشعار

میرے نبی کی آنکھوں کی راحت نماز ہے کوثر ہے، دل کا چین ہے جنت نماز ہے حی علی الصلاۃ کی ندا ہے فضاؤں میں خالق کی اک پکار ہے، دعوت نماز ہے پہلا سوال حشر میں ہو گا نماز کا پہلا حساب، پہلی ہی اجرت نماز ہے ملتی ہے جس سے روح کو فرحت،…

بندروں کا زنا کرنا اور رجم کی روایت| محترم ابوبکر قدوسی صاحب کے قلم سے

بہت سی احادیث ایسی ہیں کہ جو پہلی نظر میں ہمارے دوستوں کو کچھ اجنبی لگتی ہے جیسے بندروں کا زنا کرنا اور پھر رجم کرنا۔  فورا سمجھ نہیں آتی تو انکار کر دیتے ہیں ۔ کچھ دیر اگر رک جائیں تو اس انکار کی نوبت نہ آئے ۔ ایسی احادیث میں ایک یہ روایت…

میں شکستہ دل ہوں میرا ہمنوا کوئی نہیں | دوستی پر شاعری

میں شکستہ دل ہوں میرا ہمنوا کوئی نہیں مجھ سے مخلص باوفا میرے سوا کوئی نہیں دے کوئی مجھ کو بھی لوگوں کو پرکھنے کا ہنر میری قسمت میں رفیقِ باوفا کوئی نہیں میں برے لوگوں سے بچ کر دیکھ لوں جب آئینہ آئینہ کہنے لگے تجھ سے برا کوئی نہیں…

جابجا دھوکہ ہوا جیسا ہوا اچھا ہوا جان کر سب کی حقیقت بِھیڑ میں تنہا ہوا| تنہائی پر اشعار

جابجا دھوکہ ہوا جیسا ہوا اچھا ہوا جان کر سب کی حقیقت بِھیڑ میں تنہا ہوا بُجھتے دیکھا ہے بھروسے کے دیئے کو بارہا دشمنوں کے درمیاں کیسے کہوں کیا کیا ہوا بے وفائی پَر بھی لوگوں کو دلیلیں یاد ہیں میرا اپنے آپ سے اس بات پر جھگڑا ہوا…

عین ممکن ہے کسی روز اٹھا لے تجھ کو | اداس اردو شاعری | urdu poetry sad

عین ممکن ہے کسی روز اٹھا لے تجھ کو زندگی چوک میں لا کر کے اچھالے تجھ کو میں تو ناسور ہوں بڑھتا ہی چلا جاؤں گا دم ہے کچھ تیرے مسیحا میں ,بچا لے تجھ کو ایسے چالاک سے محتاط ہی رہنا اچھا لا کے مصرف میں کہیں بیچ نہ ڈالے تجھ کو شب کی…

آ بتاؤں کہ کیا ، محمد ہیں وہ حبیب خدا ، محمد ہیں | نعت شریف اردو| naat lyrics

آ بتاؤں کہ کیا ، محمد ہیں وہ حبیب خدا ، محمد ہیں جن کو قراں میں من کہا رب نے رب کی پیاری عطا ، محمد ہیں جن کے بارے خلیل کہتے رہے رب سے مانگی دعا ، محمد ہیں سب نبی مقتدی ہیں اقصی میں اور وہاں مقتدا ، محمد ہیں سارے نبیوں کے…

خدائے امن و آشتی! نئی رتوں میں میری بستیوں پہ بھیج۔۔۔ نئے سال کی ابتدا پر شاعری

خدائے امن و آشتی ! نئی رتوں میں میری بستیوں پہ بھیج روشنی کے پارچے جو محوِ اضطراب ہے وہ اب سکوں کا سانس لے یہ بھوک پیاس ختم کر، اتار سکھ کے ذائقے انڈیل خوشگواریاں ، اجال رنگ ملگجے ! جو سرخ چہرے غم کی لو سے بجھ گئے اتار ان پہ تازگی،…

درد دل کی دوا والدہ ماجدہ۔۔۔ ہے سراپا وفا والدہ ماجدہ | ماں پر شاعری | mother urdu poetry

درد دل کی دوا والدہ ماجدہ ہے سراپا وفا والدہ ماجدہ جس کی عظمت پہ شاہد ہے قرآن بھی اور سرکار عالم کا فرمان بھی ان کو اف تک بھی کہنا گناہ ہے بڑا ان کی خدمت سے ملتی ہے رب کی رضا وہ ہے سب سے جدا والدہ ماجدہ جس کے…