یا رب ہے دعا تجھ سے بس اتنا بھلا کرنا | اللہ سے دعا شاعری | dua poetry in urdu
یا رب ہے دعا تجھ سے بس اتنا بھلا کرنا
ہر ایک سر محشر مری معاف خطا کرنا
جب ساتھ نہ ہو کوئی اور قبر اندھیری ہو
اک شمع ِ امید ِکرم ہو دل میں تو تیری ہو
اس قبر کو پھر روشن آئے میرے آلہ کرنا