براؤزنگ ٹیگ

Urdu shayari on Islam

مصطفی کی اِطاعت کرو مومنو

مصطفی کی اِطاعت کرو مومنو دینِ آقا کی خدمت کرو مومنو غیرِ رب کا تصور نہ دل میں رہے ایسی رب کی عبادت کرو مومنو دل کی کشتی کو حق کی طرف موڑ لے ہر گناہ سے بغاوت کرو مومنو غیرِ محرم کی چاہت میں رسوائیاں اہلیہ سے محبت کرو مومنو…

کب تلک کرتے رہیں گے ہم خطا| ایمان کی تمنا کی شاعری

کب تلک کرتے رہیں گے ہم خطا مومنو! آؤ چلیں راہِ خدا ﷻ فانی دنیا کی ہوس کو چھوڑ کر اپنے دل کو مصطفیؐ سے جوڑ کر سارے رشتے اِس جہاں سے توڑ کر دینِ برحق کو بناؤ مقتدیٰ نفس کی اِس پیروی سے توبہ کر عاشقی سے، دل لگی…

میں دیں کا داعی،میں حق کا پیکر، لہو میں تڑپایا جارہاہوں

میں دیں کا داعی،میں حق کا پیکر، لہو میں تڑپایا جارہاہوں قصور میرا بتا دے کوئی نشانہ کیوں کر بنا ہوا ہوں مرے چمن کی ہمشہ میں نے کی آبیاری لہو سے اپنے اندھیر شب میں چراغ بن کر میں اپنی جاں کو جلا رہا ہوں کوئی تو سن لے فغائیں میری ،…

محمد کے طریقوں کو مسلماں بھول کر بیٹھے

محمد کے طریقوں کو مسلماں بھول کر بیٹھے در مولا کو چھوڑا ہے در شیطان پر بیٹھے نہ ہے قرآن سے الفت نہ ہے خوف خدا دل میں گناہوں میں مگن ہردم جہاں میں در بہ در بیٹھے عراق و شام برما اور فلسطیں پر ستم دیکھو یقیں رکھتے نہیں رب پر فرنگی سے…

آقا کی محبت کو جو لوگ سمجھتے ہیں | نعت شریف

آقا کی محبت کو جو لوگ سمجھتے ہیں اسلام پہ جیتے ہیں اسلام پہ مرتے ہیں یارانِ محمدؐ سے سیکھا ہے یہی ہم نے دنیا میں جو گِرتے ہیں عقبیٰ میں سنبھلتے ہیں تلوارِ عمرؓ ہیں ہم حیدرؓ کا جگر ہیں ہم گستاخِ محمدؐ سے میداں میں نِمٹتے ہیں ہم…

بڑی سرکار میں پہنچے بڑا دربار دیکھیں گے | نعت شریف

بڑی سرکار میں پہنچے بڑا دربار دیکھیں گے....! گنبد خضری کو دیکھنے کی خواہش ہر مسلمان کے دل میں ہوتی ہے۔ کچھ کے نصیب ان کو اجازت دیتے ہیں اور کچھ لوگ اس حسرت کو لیکر دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ یہ نعت رسول مقبول بھی اسی خواہش کے متعلق ہے…

یہ وقت کی ندا ہے رمضان جا رہا ہے | اختتام رمضان پر شاعری |Ramzan Poetry

یہ وقت کی ندا ہے رمضان جا رہا ہے رب کو منا لو تم بھی یہ دل کی التجا ہے نیکی بس اک کماؤ، لاکھوں میں اجر پاؤ اللہ کی رحمتوں کا لافانی سلسلہ ہے اب غفلتوں کو چھوڑو، مالک سے رشتہ جوڑو اگلے برس میں کیا ہو، کب کون جانتا ہے ماہ صیام کا…

کس قدر باثمر لیلتہ القدر ہے | شب قدر پر اردو شاعری | Ramzan Poetry

ماہ رمضاں کی ہر شب مبارک سہی سب سے افضل مگر لیلتہ القدر ہے آج خالق ہے بندوں سے نزدیک تر کس قدر باثمر لیلتہ القدر ہے ہے ہزاروں مہینوں سے بہتر یہ شب اس کی برکت سے تسکین پاتے ہیں سب بھیجتا ہے زمیں پر فرشتوں کو رب رشکِ شام و…