براؤزنگ ٹیگ

urdu poetry sad love

جدا دونوں ہوئے ہیں ہم فقط میرا تڑپنا کیوں| اداس دل کی شاعری

جدا دونوں ہوئے ہیں ہم فقط میرا تڑپنا کیوں یوں تنہا سرد راتوں میں بس اک میرا سسکنا کیوں؟ ابھی تک ساتھ میرا تھا ابھی تک پاس تھے میرے بتا دے اے میرے ہمدم تیرا اتنا بدلنا کیوں؟ تو میرے روٹھ جانے سے پریشاں حال…

اسے رستہ بدلنا تھا بدل کر راستہ خوش ہے | اداس شاعری

اسے رستہ بدلنا تھا بدل کر راستہ خوش ہے مرے دل کو کچلنا تھا کچل کر بے وفا خوش ہے سنو! ان کو فقط میرا یہی پیغام دے دینا اداسی ہے نگاہوں میں، مگر یہ آتما خوش ہے اسے بھی رنج تھا شاید، بہت غمگین تھا اس دن خفا وہ بھی، دکھی میں بھی مگر وہ…

اگر تم میری باتوں کو نہ پھیلاتے تو بہتر تھا | دوست کے لئے اداس شاعری

اگر تم میری باتوں کو نہ پھیلاتے تو بہتر تھا مجھے خلوت میں میرے دوست سمجھاتے تو بہتر تھا محبت کی لگی کھیتی کو کیوں برباد کر ڈالا؟ اسی کھیتی کے دہقاں کو جو بلواتے تو بہتر تھا رقیبانہ کہا اس نے تو تم تسلیم کر…

محبتوں کے ادھورے قصے

محبتوں کے ادھورے قصے کتاب دل پر رقم رہے ہیں ۔۔۔رقم رہیں گے ترے بچھڑنے کے بعد ہم نے بنائی کھڑکی ہے نئی نویلی نیا بنانے کو کوئ منظر پرانی تصویر اور منظر ؟ رکھیں گے شاداب کب تلک تک؟ بہار دیں گے؟ سنوار دیں گے؟ طویل جینے کو کوئی…

بچے جو مفلسی سے ہم تو عاشقی سے مر گئے

بچے جو مفلسی سے ہم تو عاشقی سے مر گئے یوں ہم شریف لوگ اپنی سادگی سے مر گئے چہار سمت تیرگی بچھی قدم قدم پہ تھی چراغ جب جلے تو خود ہی روشنی سے مر گئے پرند پھول پیڑ کچھ نہیں دِکھا ، اجاڑ بس جو تیرے شہر آگئے تو خامشی سے مر گئے دراز…

نیند آتی نہیں بھوک لگتی نہیں ….عہد جوانی پر اشعار

نیند آتی نہیں بھوک لگتی نہیں زندگی میری بن تیرے کٹتی نہیں جو قدم بھی رکھو سوچ کر ہی رکھو یہ محبت کی بازی پلٹتی نہیں ایک ہی بات کو جھوٹ کہتی ہے وہ اور کسی بات سے وہ مکرتی نہیں بس اشاروں سے ہی بات ہو گر تو ہو وہ پری آسماں سے…

اداس دل کی دکھی کہانی

اداس دل کی دکھی کہانی.... ان لمحوں کی داستان جب انسان کے دل و جاں کو مایوسی و اداسی کے اندھیرے جکڑ لیں... جب دنیا ویران نظر آتی ہو... جب آسمان دور ہو اور پاؤں کے نیچے زمین نہ محسوس ہو.... بس ایک خلا میں موجودگی کا احساس کہ آپ کی شخصیت، آپ…