درد دل کی دوا والدہ ماجدہ
ہے سراپا وفا والدہ ماجدہ
جس کی عظمت پہ شاہد ہے قرآن بھی
اور سرکار عالم کا فرمان بھی
ان کو اف تک بھی کہنا گناہ ہے بڑا
ان کی خدمت سے ملتی ہے رب کی رضا
وہ ہے سب سے جدا والدہ ماجدہ
جس کے…
بچے مسکرائیں تو مائیں مسکراتی ہیں...! ماں وہ ہستی ہے جس کے جذبات اس کی ذات کے گرد نہیں بلکہ ہمیشہ اس کی اولاد کے گرد گھومتے ہیں۔ والد ایک سر پر سایہ ہوتا ہے جس سے انسان دکھوں اور تکلیفوں سے خود کو بچاتا ہے اور والدہ وہ حصار ہے جس میں پہنچ…