براؤزنگ ٹیگ

Pakistan ideology

سقوط ڈھاکہ جسد ملت کا وہ زخم جسے مندمل ہونے میں پچاس سال لگ گئے

سقوط ڈھاکہ جسد ملت کا وہ زخم جسے مندمل ہونے میں پچاس سال لگ گئے سقوط ڈھاکہ امت کے قلب و جگر میں اترا وہ زخم ہے جسے بھلایا نہیں جا سکتا. 1971ء میں مشرقی پاکستان کو دو لخت کرنے والا اندرا گاندھی فخر سے اس بات کا اعلان کر رہا تھا کہ ہم نے…

مولانا ابوالکلام آزاد قیام پاکستان کے مخلاف اور بھارتی مسلمانوں کے امام الہند

مولانا ابوالکلام آزاد... برصغیر پاک و ہند کا ایک تاریخی نام... محمد علی جناح کے سیاسی حریف اور بھارتی مسلمانوں کی نظر میں امام الہند ....ایک ایسی شخصیت ہیں جو پاکستان میں ہمیشہ ایک منفی کردار کے طور پر دیکھے اور بیان کیے گئے. جب کہ اس کے…

سقوط ڈھاکہ ایک تاریخی زخم |اسے یوم سیاہ نہیں بلکہ یومِ وفا کے طور پر منائیں

ہر دسمبر کا آغاز ہوتے ہی ایک عجیب سی اداسی اور دکھ رگ و جاں میں سرایت کرنے لگ جاتا ہے. ایک قوم کا دکھ جو الگ ہو گئی... ایک نسل کا دکھ جو کاٹ دی گئی. جی ہاں. سقوط ڈھاکہ یعنی  سانحہ مشرقی پاکستان اور سانحہ اے پی ایس... دو ایسے دکھ ہیں جو…

وطن کے نوجوانو یہ وطن اپنا سجاؤ تم| مایوس نوجوانوں کیلئے امید بھری اردو شاعری

وطن کے نوجوانو یہ وطن اپنا سجاؤ تم وطن کو ایک گھر سمجھو ، یہ گھر گلشن بناؤ تم عجب مایوسیوں نے اس وطن کو آج گھیرا ہے عدم تعلیم اور بیروزگاری کا اندھیرا ہے مگر اے نوجوانو اب تمہی سے ہی سویرا ہے امیدوں کے چراغ اب اپنے ہاتھوں…

پاکستان کا مطلب کیا ہے اس پیغام کو عام کریں |یوم ازادی پاکستان

پاکستان کا مطلب کیا ہے اس پیغام کو عام کریں پاکستان کی خاطر لوگو کام اور کام اور کام کریں جس مٹی کی خاطر لاکھوں جانوں نے قربانی دی اپنا پسینہ اور لہو ہم اس مٹی کے نام کریں جس کی بدولت دیس ملا ہے ہم اس دین کو پھیلائیں روشن روشن ہر…

‏میری قوم کے نوجوانو! پاکستان سے جڑ جاٶ

‏میری قوم کے نوجوانو! پاکستان سے جڑ جاٶ. آج نوجوانانِ پاکستان کو سیاست میں الجھا کر بھٹکا دیا گیا ہے۔ انہیں سیاسی گروہ بندیوں میں تقسیم کرکے ان کے اسلاف کا دیا سبق بھلا دیا گیا ہے۔ انہیں ملت کی کامیابی کے لیے ایمان اتحاد اور تنظیم کا سبق…

آزادیوں کے کارواں رکتے بھلا ہیں کب کہاں | یوم پاکستان پر اشعار

آزادیوں کے کارواں رکتے بھلا ہیں کب کہاں رب کی مدد ہو ساتھ جب پاتی ہیں قومیں پاکستاں اُس سمت ہندو سازشیں، انگریز کا مکر و ستم اِس سمت اک مرد ِمجاہد کا عزم کوہ ِگراں لاکھوں ستارے جب چھنے صبح ِ وطن روشن ہوئی قربانیوں کے بطن سے پیدا…

اس پاک سر زمیں کے ہیں ہم بلوچ بھائی

اس پاک سر زمیں کے ہیں ہم بلوچ بھائی۔۔۔! یہ نظم ان بلوچستان کے بھائیوں کے نام جنہیں ہمسایہ دشمن نے اس  مرکز یقین پاک سرزمین کے خلاف استعمال کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے مگر ہمارے ان بھائیوں کی دینی غیرت اور اسلاف کی روایات اس بات…