مصعب شاہین رات گئے نعت سننے سنانے لگے | نعت شریف اردو |naat poetry in urdu two lines Saleem Ullah ستمبر 26, 2024 0 رات گئے نعت سننے سنانے لگے ہم یوں اپنا مقدر جگانے لگے ان کی سرکار میں اپنا دل رکھ دیا جو نہ لگتے تھے وہ غم ٹھکانے لگے
سید محمود شاہ ہرپل درود ان پہ دل جاں سے پڑھتے پڑھتے | ںعت رسول مقبول | madina poetry in urdu Saleem Ullah ستمبر 20, 2024 0 ہرپل درود ان پہ دل جاں سے پڑھتے پڑھتے پہنچوں گا شہر آقا دن رات چلتے چلتے ہمراہ عاشقوں کے آؤں گا لب سے نکلا طیبہ کو جانے والوں کی راہ تکتے تکتے
ایم راقم نقشبندی میرے نصیب سنورنے لگے مدینے میں | ؐمدینے کی محبت پر اشعار |madina poetry in urdu Saleem Ullah ستمبر 19, 2024 0 میرے نصیب سنورنے لگے مدینے میں بچھڑ گئے ہیں سبھی غم،مرے مدینے میں مرے نصیب تو دیکھو،جہان والو تم بلا رہے ہیں نبی خود مجھے مدینے میں
اذلان الرحمان ہے خیالِ مصطفی سے سب مری تاب و تواں | خوبصورت اردو نعت | naat urdu text Saleem Ullah ستمبر 17, 2024 0 ہے خیالِ مصطفی سے سب مری تاب و تواں مدحتِ سرکار سے ھے روح میری ضوفِشاں ذکرِ احمد سے زمانے میں مِری توقیر ھے ورنہ میں نامعتبر سب سے نکما، ناتواں
ڈاکٹر محمد اظہر خالد حسیں آقا سا دنیا میں کہیں چہرا نہیں ملتا | ںعت رسول مقبول | naat poetry in urdu two lines Saleem Ullah ستمبر 16, 2024 0 حسیں آقا سا دنیا میں کہیں چہرا نہیں ملتا مدینے کی فضا جیسا کہیں جلوا نہیں ملتا نظارہ شہر آقا کا انوکھا ہے جہاں بھر میں کوئی بھی سبز گنبد سا کہیں پیارا نہیں ملتا
ڈاکٹر محمد اظہر خالد پیارے نبی ہیں سارے زمانے کے واسطے |نعت رسول مقبول | poetry for naat in urdu Saleem Ullah ستمبر 13, 2024 0 پیارے نبی ہیں سارے زمانے کے واسطے رب نے چنا پیام سنانے کے واسطے قسمیں خدا اٹھاتا ہے قرآں میں دیکھ لو رفعت نبی کی سب کو بتانے کے واسطے
زرینہ زرین سیرتِ مصطفیٰ روشنی روشنی | نعت رسول مقبول | poetry for naat in urdu Saleem Ullah ستمبر 12, 2024 0 سیرتِ مصطفیٰ روشنی روشنی جو نبی نے کہا روشنی روشنی جب سے آنے لگے سیّد الانبیاء تب سے غارِ حرا روشنی روشنی
حیات عبداللہ یہ محمد کا جو مدینہ ہے یہ تو اَنمول اک نگینہ ہے | مدینہ پر خوبصوررت شاعری | madina poetry in urdu Saleem Ullah ستمبر 9, 2024 0 یہ محمد کا جو مدینہ ہے یہ تو اَنمول اک نگینہ ہے اور باتیں فضول باتیں ہیں آپ کی بات ہی خزینہ ہے
ڈاکٹر محمد اظہر خالد رب کی جانب سے یہ نعمت ہے ربیع الاول | ربیع الاول پر اشعار |Islamic poetry in urdu Saleem Ullah ستمبر 7, 2024 0 رب کی جانب سے یہ نعمت ہے ربیع الاول جس کو آقا سے ہے نسبت ہے ربیع الاول اس مہینے ہی نبی پاک تھے لائے تشریف جس میں آقا ہوئے رخصت ہے ربیع الاول
ثاقب خیر آبادی تلاشِ نعت کی سینے میں جستجو رکھ لی | خوبصورت اردو نعت | Naat text in urdu Saleem Ullah ستمبر 6, 2024 0 تلاشِ نعت کی سینے میں جستجو رکھ لی وفورِ مدحتِ سرور نے آبرو رکھ لی دل و دماغ معطر ، مشامِ جان عبیر درِ رسول سے پلٹے تو اسکی بو رکھ لی