نبی کی آنکھ کے تارے حسین زندہ ہیں جو مومنوں کے ہیں پیارے ، حسین زندہ ہیں وہ ایسے جن پہ شہادت بھی ناز کرتی ہے وہ کربلا کے دلارے
imam hussain poetry
وحشت کا اندھیرا جب چھایا اک عزم حسین کا یاد آیا وہ جس کی شہادت فخر بنی اسلام کا ہے اک سرمایہ (جو قومیں اپنے شہدا کو یاد نہیں رکھتی
حسین سے محبتیں منزلوں کا راستہ پرخطر سفر میں اک الفتوں کا قافلہ غریب و سادہ اک حرم کی داستاں حسین ہیں منظر امم پے رنگ جاوداں حسین ہیں امت