میں بہت دنوں سے اداس ہوں تو مری اداسی کو دور کر اے مرے خدا تو کرم یہ کر مری ظلمتوں کو بھی نور کر مرا دل یہ ٹوٹا ہوا
دعا اردو
مختصر زندگی نیک کردار دے موت سے پہلے توفیقِ اذکار دے دل یہ ایسا سلیم الوفا ہو مرا اپنی سب خواہشیں دین پر وار دے روز و شب
اے خدا زندگی سہوں کیسے ؟! اک خلا ہے اسے بھروں کیسے ؟ اے خدا اس عجیب دنیا میں تو بتا تو سہی جیوں کیسے میرے پیارے خدا مری توبہ
تمنا نفس کی پا کر خدا ناراض کر بیٹھے دلوں میں غیر کو لا کر خدا ناراض کر بیٹھے وفا کی راہ مشکل ہے مگر ہوکر رہیں صادق صحیح منزل
غرض جس کا مقاصد پہ آ کر رکے اس رفاقت سے مجھ کو پناہ چاہئے جس محبت سے دل کو جراحت ملے اس محبت سے مجھ کو پناہ چاہئے
کہکشاؤں کے خدا سن لے میری سرگوشیاں اشک و خوں سے بھر چکا امت کا ورق داستاں پنجہ اغیار میں اپنوں کے ہیں قلب و جگر نہ کوئی ہمدرد
میں کرتا ہوں توبہ اے میرے خدایا، میں پھر لوٹ آیا تجھے جب سے چھوڑا جہاں نے رلایا، میں پھر لوٹ آیا ترے در پہ حاضر پریشاں کھڑا ہوں بہت
اے رب مجھے بلا لے، اب اپنا گھر دکھا دے میری بھٹکتی روح کو تسکین اب دلا دے سر پر ہے فکر ِدوراں ، دل پر ہیں داغ عصیاں
شہرِ آقا میں جانا عطا ہو خدا سجدہِ پنجگانہ عطا ہو خدا سید الانبیاءؐ کی محبت لئے غافلوں کو جگانا عطا ہو خدا سبز گنبد کے سائے تلے با رہا
میرے مولا تو اپنے در بلا مجھ کو میرے مولا سکون دل ہو آخر یوں عطا مجھ کو میرے مولا تیرے کعبے کے پردوں سے لپٹ کر اشک برساؤں کہ
Load More