میں امی عائشہ کی توقیر لکھ رہا ہوں | حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں کلام
میں امی عائشہ کی توقیر لکھ رہا ہوں
محبوب رب کی ان کو تصویر لکھ رہا ہوں
صدیق کی وہ بیٹی ، پیارے نبی کی زوجہ
صدق و صفا کی ان کو جاگیر لکھ رہا ہوں
بو بکر کے گلستاں میں تربیت ہے پائی
اسماء کی پیاری پیاری…