کیا شہر ہیں مکہ اور مدینہ بھی | لاکھوں دلوں میں بسنے والے دو شہروں کے احوال
کیا شہر ہیں مکہ اور مدینہ بھی
آج تو خیر یہ جدید شہروں کے کان کاٹنے لگے...
کبھی مگر یہ محض مٹی، پتھر اور گارے کے شہر تھے۔
مگر تب بھی اور آج بھی یہ شہر کروڑوں لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں۔ کوئی کہیں بھی پہنچ جائے،وہ ایک بار یہاں پہنچنا چاہتا…