براؤزنگ ٹیگ

صغریٰ یامین سحر

کچھ بھی تو پھر بنا اس کےدیکھا نہ تھا |دکھی اداس شاعری | urdu sad poetry 2 lines

کچھ بھی تو پھر بنا اس کےدیکھا نہ تھا عکس اوجھل کبھی اس کا ہوتا نہ تھا رب نےبخشی تھی دولت اسے حسن کی دید سے نینوں کا پیالہ بھرتا نہ تھا عشق کی آگ میں تنہا جلتی رہی حال دل کا کبھی اس نے پوچھا نہ تھا

ساری دنیا ہی چھان بیٹھے ہیں | تلاش پر اشعار

ساری دنیا ہی چھان بیٹھے ہیں تجھ کو پانے کی ٹھان بیٹھے ہیں توڑ مت دل ہمارا ہم تجھ کو زندگی اپنی مان بیٹھے ہیں تونے اپنوں کی جب شناخت کی تب سے ہم بے نشان بیٹھے ہیں ہے سلیقہ ریا کا جن کو بھی کرکے اونچی وہ شان بیٹھے ہیں وہ جنہوں نے…

ترے دم سے روشن ہے میرا جہاں |باپ اور بیٹی کی محبت پر اردو شاعری

ترے دم سے روشن ہے میرا جہاں بنا تیرے یہ خوشیاں ہیں بےنشاں اے بابا نہیں پیارا تجھ سا یہاں تو میرا ہے مضبوط اک آسما ں رہے مجھ پہ قائم یہ شفقت تری مرے دل میں ہر پل ہو عظمت تری جہاں میں ہو ہر سمت رفعت تری ملی ہے جو وسعت یہ…