براؤزنگ ٹیگ

شان عمر فاروق

ہاں دین نبی پاک کی تلوار عمر ہیں | شان عمر فاروق پر خوبصورت اردو شاعری

ہاں دین نبی پاک کی تلوار عمر ہیں کفار پہ اللہ کی یلغار۔۔۔۔ عمر ہیں اسلام کے حالات پہ مشکل جو بنی ہو ہر سمت بغاوت کی جو اک لہر اٹھی ہو پھر نصرت حق دین کے انصار عمر ہیں کفار پہ اللہ کی یلغار عمر ہیں

سناتا ہوں میں اب باتیں حسیں فاروق اعظم کی | حضرت عمر فاروق کی شان میں اشعار

سناتا ہوں میں اب باتیں حسیں فاروق اعظم کی نبی  کے ساتھ روضے میں مکیں فاروق اعظم کی بفضل رب ہوا ، پانی بھی جس کا حکم مانے ہیں زمیں بھی دیکھ لو زیر نگیں فاروق اعظم کی

مرے نبی کے ہیں گہر عمرؓ علیؓ معاویہؓ|شان صحابہ پر اشعار

مرے نبی کے ہیں گہر عمرؓ علیؓ معاویہؓ عدو کے دل پہ ہیں شَرَر عمر علی معاویہ مجاہدینِ مصطفیٰ عَلم اٹھائے چل دئیے عدو کے صف شکن نَڈر عمر علی معاویہ امام پیر رہنما ہیں مومنوں کی جان و دِل حسنؓ حسیںؓ کے راہبر عمر علی معاویہ وہ…

ہو کے شاہ نام فقیروں میں لکھانے والے | شان عمر فاروق رضی اللہ عنہ پر منقبت

ہو کے شاہ نام فقیروں میں لکھانے والے اشک ناکردہ گناہوں پہ بہانے والے شمعِ خانہِ کعبہ کو جلانے والے گردنیں ظلم کی دنیا میں اڑانے والے عالمِ زیست میں جو عدل کی پہچان ہوۓ حلقہِ رحمتِ عالم  میں ہی ذیشان ہوۓ شاملِ منصبِ…

خدا کی اک بڑی نعمت ، عمر فاروق اعظم ہیں | شان عمر فاروق

خدا کی اک بڑی نعمت ، عمر فاروق اعظم ہیں نبی  کو جن سے تھی الفت ، عمر فاروق اعظم ہیں نبی  نے رب سے مانگا تھا جسے رو رو دعاؤں میں خدائے پاک کی چاہت ، عمر فاروق اعظم ہیں وہ جب اسلام لائے تو مسلمانوں کو چین آیا سبھی کے واسطے راحت ، عمر…

وہ بطل امت خلیفہ ثانی عظیم تر ہیں میرے عمر ہیں | حضرت عمر کی شان میں کلام

کفر کی موت اور بے کسوں کے جو چارہ گر ہیں میرے عمر ہیں وہ بطل امت خلیفہ ثانی ،عظیم تر ہیں میرے عمر ہیں انہی کے ڈر سے تو اہل اسلام چھپ کے رب کو پکارتے تھے انہی کی آمد کے بعد اسلام پر سبھی جان وارتے تھے میرے نبی کی دعا کا دنیا میں…