براؤزنگ ٹیگ

سلیم اللہ صفدر

ستاروں سے راہ پکڑنے والو ستارہ خود بن کے راہ دکھاؤ | محبت بھری اردو شاعری

ستاروں سے راہ پکڑنے والو ستارہ خود بن کے راہ دکھاؤ ہر اک اندھیرے کو نور کر دو فلک پہ کچھ ایسے جگمگاؤ اخوتوں کی محبتوں کی مٹھاس لہجے میں ایسے بھر دو ہر ایک دکھ پہ صبر دکھاؤ، ہر ایک ٹھوکر پہ مسکراؤ جفا کی بستی میں جتنے پتھر بھی کھاؤ…

اگرچہ جس قدر ہوں غم … محبت فاتحِ عالم | محبت شاعری

اگرچہ جس قدر ہوں غم … محبت فاتحِ عالم عدو زیادہ ہو یا ہو کم محبت فاتح عالم خزاؤں میں بہاروں میں وفا کا راج ہو ہر پل چمن شعلہ ہو یا شبنم محبت فاتح عالم عمل کی زندگانی میں ہے نفرت ہار کا چہرہ محبت جیت کا موسم ، محبت فاتحِ عالم گل…

بجلی کے بل ۔۔۔ عوامی احتجاج اور فرعون کی گردن

بجلی کے بل اس ماہ غریب عوام پر قیامت ڈھا رہے ہیں اور فرعون کی گردن میں ہلکا سا بھی جھکاؤ نہیں۔ کیوں کہ شرم نام کی کوئی چیز خون میں ہے ہی نہیں ۔ لوگ کیمرہ کے سامنے اپنے بل دکھا دکھا کر رو رہے ہیں اور اہل اقتدار کہتے ہیں اتنا زیادہ مسئلہ نہیں…

رفعتوں کی انتہا ہیں عظمتوں کا سلسلہ ہیں | نعت شریف

رفعتوں کی انتہا ہیں عظمتوں کا سلسلہ ہیں بس وہی بعد از خدا ہیں وہ محمد مصطفی ہیں نور ہی نور ان کا چہرہ حسن یوسف سے بھی گہرا لعل و مرجاں سے سنہرا وہ میرے شمس و الضحٰی ہیں چاشنی صدق و صفا کی روشنی غار حرا کی…

بھارت کا مشن چندریان 3 اور اس کے مقابلے میں ہماری ترجیحات

پچھلے کئی دنوں سے شور ہے کہ بھارت نے اپنے خلائی پروگرام مشن چندریان 3 چاند کی طرف جاری کیا ہے اور چندریان 3 کامیابی کے ساتھ چاند کے جنوبی قطب پر لینڈ کر چکا ہے. اس خبر کے ساتھ ہی جہاں بھارت میں خوشیوں کے شادیانے بج رہے ہیں وہاں پاکستان میں…

بٹ گرام چئیر لفٹ ریسکیو آپریشن | پاک فوج اور مقامی افراد کی خدمات

الحمد للہ بٹگرام چیئر لفٹ گراری میں پھنسے طالب علم اور استاد بخیر و عافیت اپنے گھر پہنچ گئے. مان لیجیے کچھ کام وردی کے بغیر ہی کرنے والے ہوتے ہیں. کچھ کام وردی اتار کر ہی کرنے والے ہوتے ہیں. وردی جہاں آپ میں عزم و جرات پیدا کرتی ہے وہاں…

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور… صرف ایک یونیورسٹی نہیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور... صرف ایک یونیورسٹی نہیں. ہر وہ یونیورسٹی جس میں والدین نہایت خوشی کے ساتھ اپنی بچیاں بھیجتے ہیں... یہی کچھ ہی ہو رہا ہے. فرق بس اتنا ہے کہ کہیں بات باہر نکل گئی اور کہیں ابھی تک والدین تک نہیں پہنچی. صرف ایک…

محبت کے چراغوں سے وطن کو تم کرو روشن

محبت کے چراغوں سے وطن کو تم کرو روشن ایمان و اتحاد و نظم سے مہکا دو یہ گلشن اگر باہم رہے شیر و شکر تو جیت تمہاری رہے دکھ درد میں ساتھی تو خوشیاں بھی ملیں ساری رہو گے کل ہر اک میدان میں دشمن پہ تم بھاری اگر تم متحد ہو کر کرو…