اک زیست بنانے کے خاطر ہر راز چھپایا ہوتا ہے | خوبصورت اردو شاعری
اک زیست بنانے کے خاطر ہر راز چھپایا ہوتا ہے
آتے ہی نہیں مشکل میں کبھی وہ جس کو بلایا ہوتا ہے
ہر غم کو اکیلے سہنا ہے اس شخص سے بچ کر رہنا ہے
لفظوں کا لبوں پر جس نے ہر اک رنگ سجایا ہوتا ہے
امید کبھی نہ لگانا تم، ان اہل زماں سے خیر ملے…