براؤزنگ ٹیگ

دعا اردو

میں کرتا ہوں توبہ اے میرے خدایا، میں پھر لوٹ آیا | دعائیہ اردو شاعری

میں کرتا ہوں توبہ اے میرے خدایا، میں پھر لوٹ آیا تجھے جب سے چھوڑا جہاں نے رلایا، میں پھر لوٹ آیا ترے در پہ حاضر پریشاں کھڑا ہوں بہت غمزدہ ہوں یہ در ترک کرکے سکوں ہی نہ پایا، میں پھر لوٹ آیا گناہوں میں ڈوبی مری زندگانی، ہے اتنی کہانی…

شہرِ آقا میں جانا عطا ہو خدا | دعائیہ کلام

شہرِ آقا میں جانا عطا ہو خدا سجدہِ پنجگانہ عطا ہو خدا سید الانبیاءؐ کی محبت لئے غافلوں کو جگانا عطا ہو خدا سبز گنبد کے سائے تلے با رہا اپنے سر کو جُھکانا عطا ہو خدا شہرِ خیرالوریٰؐ ہے ادب سے چلو خود کو بس یہ بتانا عطا ہو خدا…

میرے مولا تو اپنے در بلا مجھ کو میرے مولا | حج پر اشعار

میرے مولا تو اپنے در بلا مجھ کو میرے مولا سکون دل ہو آخر یوں عطا مجھ کو میرے مولا تیرے کعبے کے پردوں سے لپٹ کر اشک برساؤں کہ آغوش محبت میں چھپا مجھ کو میرے مولا تیرے کعبے کی رونق پھر سے لوٹ آئی میرے مالک یہ پیغام مسرت کر عطا مجھ کو…