براؤزنگ ٹیگ

حمد کے اشعار

سخن کا آغاز کر رہا ہوں حضورِ والا بہ اِسم اللہ | حمدیہ اشعار | hamd poetry 2 lines

سخن کا آغاز کر رہا ہوں حضورِ والا بہ اِسم اللہ تمام لفظوں میں ہورہا ہے عجب اجالا بہ اِسم اللہ بروزِ محشر اسی کے چہرے پہ ہوگا ایمان کا تبسم لیا ہے رزقِ حلال کا جس نے بھی نِوالہ بہ اِسم اللہ

تو ہے کریم یارب عاجز فقیر ہوں میں | اردو مناجات

تو ہے کریم یارب عاجز فقیر ہوں میں..! آیا ہوں تیرے در پر یارب حقیر ہوں میں..! بالا بلند و برتر تیری ہے ذات داور.! خاکی وجود میرا ذلت پذیر ہوں میں..! اقرار کر رہا ہوں جب سے شعور آیا.! نفسانی خواہشوں کا تب سے…

لبوں پر ہے مِرے جاری تِری حمد و ثناء مولا | حمدیہ اشعار

لبوں پر ہے مِرے جاری تِری حمد و ثناء مولا نہیں کوئی تِرے جیسا مِرے مشکل کُشا مولا تُو ہی خالق، تُو ہی مالک، تُو سب کا پالنے والا عدم سے تُو نے ہی ہر چیز کو پیدا کیا مولا تجھے نبیوں نے ولیوں نے مُصیبت میں پُکارا ہے مصائب میں سبھی کا…