براؤزنگ ٹیگ

حمدیہ اشعار

کون ہے سپر پاور؟ خالق کائنات کی شان میں حمدیہ اشعار

کون ہے سپر پاور؟ کس کی ضرب کاری ہے؟ آج سب زبانوں پر کس کا نام جاری ہے...؟ وقت کے فرعونوں پر اور کھلی فضاؤں پر کس کی بادشاہی ہے؟ کسی کی پہرے داری ہے؟ ہے شدید تر کتنا ِاس عذاب کا کوڑا ساری دنیا پر واضح آج حکمِ باری ہے اک عظیم خالق…

جمال تیرا جلال تیرا

جمال تیرا جلال تیرا کمال ہے بے مثال تیرا ہے تو ہی اول، ہے تو ہی آخر اللہ اکبر اللہ اکبر اے میرے مالک بزرگ و برتر نہیں ہے تیرے کوئی برابر ہر ایک ذرے پہ تو ہی قادر اللہ اکبر اللہ اکبر تجھے بھلاؤں تو گم ہو جاؤں اماں…

یا ربی یا رحمان

اے میرے مولا تیری عطا سے تیرے کرم سے تیری جزا سے اندھیری راہ پر رواں دواں ہوں جو تو نے بخشی ہے اس ضیاء سے تیری مدد ہو اگر نہ مجھ کو تو کیسے بچ پاؤں میں گناہ سے تیرا کرم ہو نہ اس سفر میں تو گم ہو میرا ہر اک نشان یا ربی یا رحمان…