براؤزنگ ٹیگ

بچھڑے دوست شاعری

تو اگر کہہ دے تو اتنی سی جسارت کردوں | اردو غزلیہ شاعری

تو اگر کہہ دے تو اتنی سی جسارت کردوں اپنے جذبات کے شعلوں کو  عبارت کردوں کوئی یوسف تھا جو بازار میں دیکھا میں نے سوچا زنداں کی سلاخوں کو بشارت کردوں بیتے لمحوں کی کسک اب تو وبال جاں ہے اے دلِ زار تیری کیوں نہ تجارت کردوں تیری زد…

تُو یہ مت سوچ کیسا سوچتا ہوں|سوچ پر اشعار

تُو یہ مت سوچ کیسا سوچتا ہوں ترے بارے میں اچھا سوچتا ہوں مہک جاتی ہیں میری ساری سوچیں میں تجھ کو جب بھی اپنا سوچتا ہوں مری بینائی گھٹتی جا رہی ہے کوئی بھیجے گا کرتہ سوچتا ہوں مکمل ہو کے خود آتا ہے مجھ پر میں بس مصرعے کو آدھا…

اک دن تو رفاقت میں بچھڑنا ہی پڑے گا | بچھڑے دوستوں پر اشعار

اک دن تو رفاقت میں بچھڑنا ہی پڑے گا فرقت کی اذیت سے گزرنا ہی پڑے گا انجام بھلا ہجر کا الفت کا عمق ہو کچھ روز مگر دل کو تڑپنا ہی پڑے گا اُن دور جزیروں کی اگر سیر ہے مقصود آنکھوں کو سمندر میں تو ڈھلنا ہی پڑے گا…