براؤزنگ ٹیگ

اردو شاعری

مجھے خون کچھ اور بہانا پڑے گا مجھے پھر سے، مطلب نہانا پڑے گا | اردو شاعری

مجھے خون کچھ اور بہانا پڑے گا مجھے پھر سے، مطلب نہانا پڑے گا گزشتہ کئی روز سے وہ خفا ہے دل و جان کہہ کر منانا پڑے گا عنایت جو بھی کی مرے دل میں رہ کر کبھی تو اسے آزمانا پڑے گا وہ کہتا ہے تصویر کا کیا کرو گے جدائی میں رکھ کر…

یا رب ہے دعا تجھ سے ، طیبہ کا نگر دے دے | اردو نعت | Madina poetry urdu

یا رب ہے دعا تجھ سے ، طیبہ کا نگر دے دے گزرے جو مدینے میں ، وہ شام و سحر دے دے نعتیں جو میں لکھتا ہوں ، آقا  کو سناؤں گا اے میرے خدا مجھ کو پیارا یہ سفر دے دے تیرا ہی سوالی ہوں ، تیرا ہی میں منگتا ہوں سب…

بڑی خوش قسمتی ہے تم اگر غیبت نہیں کرتے | نیکیوں پر اردو شاعری

بڑی خوش قسمتی ہے تم اگر غیبت نہیں کرتے جہاں میں بے وجہ لوگوں سے تم نفرت نہیں کرتے مبارک ہے تمہارا نیکیوں میں لگنا اس جگ میں گناہوں میں کبھی بھی تم یہاں رغبت نہیں کرتے بقا کے گھر کی خاطر تم مشقت کو اٹھاتے ہو…

محبتوں کا حسیں زمانہ ضرور آئے گا دیکھ لینا |اردو انقلابی شاعری

محبتوں کا حسیں زمانہ ضرور آئے گا دیکھ لینا وفا کا پرچم لئے دیوانہ ضرور آئے گا دیکھ لینا سمیٹ کر اپنے سارے جذبوں کو چپ ہوں لیکن مجھے یقیں ہے کتاب جگ میں میرا فسانہ ضرور آئے گا دیکھ لینا گھٹن زدہ اس معاشرے سے کوئی نکل کر زباں پہ اپنے…

ہم نے دل جان سے آقا سے محبت کی ہے | اردو نعت شریف | written naat

ہم نے دل جان سے آقا سے محبت کی ہے لازمی اپنے لئے ان کی ہی سیرت کی ہے پیارے اللہ نے نوازا ہے قلم اور سخن شکر ربی کہ نبی پاک کی مدحت کی ہے پیارے آقا کے صحابہ ہیں دلارے ہم کو ہم نے اصحاب نبی پاک سے الفت کی ہے اپنے محبوب کی مدحت کا…

شان آقا ہے بتاتا واقعہ معراج کا | واقعہ معراج پر شاعری

شان آقا ہے بتاتا واقعہ معراج کا عظمت ان کی ہے دکھاتا واقعہ معراج کا لفظ " سبحان الذی " سے ابتدا آیت کی ہے رفعت آقا سناتا واقعہ معراج کا مسجد اقصی میں پیارے آقا جی کو ہے امام سارے نبیوں کا بناتا واقعہ…

زندہ رہنا نہیں ہے مرنا ہے مجھ کو اک عہد سے مکرنا ہے|غزلیہ اردو شاعری

زندہ رہنا نہیں ہے مرنا ہے مجھ کو اک عہد سے مکرنا ہے اک تعلق بنے گا اور مجھے عمر بھر حادثوں سے ڈرنا ہے پھر ان آنکھوں پہ پڑ گئی نظریں میں نے سوچا تو تھا سدھرنا ہے اس نے لڑنا ہے بعد میں مجھ سے پہلے جی بھر کے پیار کرنا ہے تُو نے…

زباں پر قال قال اللہ کا جب ورد تھا جاری | جامعہ کی یاد میں لکھے گئے اشعار

زباں پر قال قال اللہ کا جب ورد تھا جاری غموں سےدور رہتےتھے سکینت دل پہ تھی طاری کسی سے آشنائی تھی نہ دنیا کی کوئی پرواہ ہماری دنیا تھی وہ جامعہ کی چار دیواری کتابوں میں مگن رہتے کبھی لکھتے کبھی پڑھتے کتابوں سے تعلق تھا سبھی رشتوں…

سہمے سہمے ڈرے ڈرے پودے | پودے پر شاعری

سہمے سہمے ڈرے ڈرے پودے کیوں ہیں آخر ہرے بھرے پودے باغباں ! تم ہمیں بتاؤ گے وقت سے پہلے کیوں مرے پودے کچھ بتا کس لیے پریشاں ہے تیرا ہمدرد ہوں ارے پودے انکا کہنا ہے ہم نہیں قاتل خودمرے ہیں دھرے دھرے پودے ہم درختوں کو شرم ساری ہو ایسا…