براؤزنگ ٹیگ

اردو اسلامی شاعری

تمنا ہے سرِ دنیا بس اک یہ کام کر جاؤں |ولولہ انگیز شاعری | motivational urdu poetry

تمنا ہے سرِ دنیا بس اک یہ کام کر جاؤں پیامِ سیدِ ابرار  کو میں عام کر جاؤں نجاست شرک و بدعت کی جہاں بھر سے میں دھو ڈالوں کہ میں توحید کے اس نور کا اِتمام کر جاؤں جہالت کے اندھیروں کو اجالوں شمع دل سے چراغِ علم سے روشن میں ہر اک گام…

نظر میں طیبہ کا پیارا نگر سجاتے ہیں | مدینہ پر اشعار | poetry about madina in urdu

نظر میں طیبہ کا پیارا نگر سجاتے ہیں عطا خدا نے کیا تھا ، سفر سجاتے ہیں وہ پیارا گنبد خضری نگاہوں میں ہے بسا ہم اس کی یاد سے جان و جگر سجاتے ہیں نبی  کے روضے کی جالی کے سامنے ہے جو تصورات میں پیاری ڈگر سجاتے ہیں نظر میں رہتے ہیں…

در بہ در مدحت سرکار سناتا ہوا میں | نعت شریف اردو شاعری | naat poetry 2 lines

در بہ در مدحت سرکار سناتا ہوا میں اپنی بخشش کا ہوں سامان بناتا ہوا میں دم بہ دم لفظ عطا کرتا ہوا ربِّ کریم شعر در شعر انہیں نعت بناتا ہوا میں آپ ہیں مسندِ محمود پہ جلوہ افروز اور غلاموں میں کھڑا نام لکھاتا ہوا میں آپ رحمت سے مری…

خدا کی ہے نعمت بڑی لیلۃ القدر | شب قدر نظم | shab e qadar shayari in urdu

خدا کی ہے نعمت بڑی لیلۃ القدر ہے خوش قسمتی یہ ملی لیلۃ القدر یہ ہے طاق راتوں میں رب نے چھپائی کلام خدا میں فضیلت بتائی نبی نے بھی اس کی ہے رفعت سنائی نصیبا ہے جس نے بھی یہ رات پائی کلام خدا کا نزول اس میں لوگو…

اے شہِ انبیا ہو سلام آپ پر | نعت رسول مقبول اردو | naat lyrics in urdu writing

اے شہِ انبیا ہو سلام آپ پر جان و دل سے فدا ہوں تمام آپ پر آپ کی یاد غالب تخیل پہ ہو کیسے پھر نہ لکھوں میں کلام آپ پر یہ جنوں دیکھئے دیکھے بن آپ کو ہیں فدا آپ کے کل غلام آپ پر شاعری پر رواں میرا جب ہو قلم میرا ہر شعر ہو بس مدام…

نبی کی نعت سے دل میں اجالا کرتا ہوں| Naat poetry in urdu two lines

نبی کی نعت سے دل میں اجالا کرتا ہوں میں ان کے ذکر سے خود کو سنوارا کرتا ہوں ہیں کیفیات عجب دل کی رب عطا جو کرے مجھے خبر ہے کہ کیسے سنبھالا کرتا ہوں نبی کا عشق جو دل میں ہے پل رہا میرے ہر ایک نعت سے اس میں اضافہ کرتا ہوں ہے جس…