براؤزنگ ٹیگ

اذلان الرحمان

جس پہ دل سے میں یارو فدا ہوگیا| اداس شاعری

جس پہ دل سے میں یارو فدا ہوگیا چھوڑ کر وہ مُجھے بے وفا ہوگیا زخم مجھ کو ملے زندگی میں بہت درد اتنا بڑھا کہ دوا ہوگیا دوستی میں سبھی مطلبی بن گئے یہ جہاں کو اچانک سے کیا ہوگیا؟ ناز کرتا رہا جس پہ دل ہر گھڑی وہ زمانہ خوشی کا ہٙوا…

خُدا کی عبادت سکوں ہی سکوں ہے| حمدیہ اشعار

خُدا کی عبادت سکوں ہی سکوں ہے نبیؐ کی اِطاعت سکوں ہی سکوں ہے نبیؐ نے بتایا ہمیں جس ڈگر کا وہی راہِ جنت سکوں ہی سکوں ہے یہ دنیا سے الفت سراسر ہے دھوکہ صحابہؓ سے الفت سکوں ہی سکوں ہے جہاں رب کی عظمت سے دل ہو منور وہی نیک صحبت…

سچی باتیں اب بتانا جرم ہے | دوستی پر شاعری

سچی باتیں اب بتانا جرم ہے جھوٹ سے پردہ ہٹانا جرم ہے روز ہوتا ہے تماشا اک نیا آئنہ لیکن دِکھانا جرم ہے شہر کا حاکم ہے مستی میں مگن حالِ دل اس کو سنانا جرم ہے بُھول بیٹھے اپنا ماضی اس طرح اب اِنھیں رستہ سُجھانا جرم ہے کیسے…

کب تلک کرتے رہیں گے ہم خطا| ایمان کی تمنا کی شاعری

کب تلک کرتے رہیں گے ہم خطا مومنو! آؤ چلیں راہِ خدا ﷻ فانی دنیا کی ہوس کو چھوڑ کر اپنے دل کو مصطفیؐ سے جوڑ کر سارے رشتے اِس جہاں سے توڑ کر دینِ برحق کو بناؤ مقتدیٰ نفس کی اِس پیروی سے توبہ کر عاشقی سے، دل لگی…

آقا کی محبت کو جو لوگ سمجھتے ہیں | نعت شریف

آقا کی محبت کو جو لوگ سمجھتے ہیں اسلام پہ جیتے ہیں اسلام پہ مرتے ہیں یارانِ محمدؐ سے سیکھا ہے یہی ہم نے دنیا میں جو گِرتے ہیں عقبیٰ میں سنبھلتے ہیں تلوارِ عمرؓ ہیں ہم حیدرؓ کا جگر ہیں ہم گستاخِ محمدؐ سے میداں میں نِمٹتے ہیں ہم…